عجیب پاگل لڑکی ہوں، اپنے خوابوں سے ہی ڈر جاتی ہوں، غصہ بہـت زیادہ کرتی... MORE▼ ہوں، پھر کرکے غصہ میں رونے لگتی ہوں، سب کے دکھوں کو سنتی ہوں، لاکھ اداس ہوجاؤں لیکن اپنوں کی خوشی میں خوش ہوتی ہوں، بظاہر بہــت بے پرواہ سی لگتی ہوں، لیکن سب کا خیال کرتی ہوں میں پاگل لڑکی اپنی ذات کو ہمیشہ بھول جاتی ہوں مگر بہت نازکـــ سا دل رکھتی ہوں، میرو❤ -