روۓ، چیخے، کانپے، تڑپے، آہ بھر کے مر گٸے
کتنے سپنے برف خانے میں ٹھٹھر کے مر گٸے
دوش دیتے کس کو اپنے قتل کا معصوم لوگ
خود پہ اپنی موت کا الزام دھر کے مر گٸے
آہستہ آہستہ بہت کچھ بدل جاتا ہے،لوگ بھی،رشتے بھی اور ہاں!کبھی کبھی ہم خود بھی🙃

100
%real


وفائیں نایاب ہوتی ہیں
اسی لیے کم دستیاب ہوتی ہیں
❤️ 🥀 🙂
Aslam o Aliakum kia hal hy sub ka