رنگ اُترے لال گلابی سا کوئی کرتا ہے تیری بات پیا مجھے نیند کی نہ اب چاہ رہی میں یادکرو ساری رات پیا تو چاند ہے میرے آنگن کا تیری چمک سے اُجلا گھر بار پیا تیرے پیار کی دھنک مجھ پہ یوں چڑی مجھے آئے نہ کوئی رنگ راس پیا نہ دن گزرے نہ رات کٹے تیری لگ گئی ایسی پریت پیا تیرے ساتھ رہوں کھلیں پھول سبھی تیرے بعد نہ رہےمیری راکھ پیا میں دھول بھی نہیں تیری نگری کی تو میرے سر کا تاج پیا میری منت تو جو ازلوں سے میں مانگوں تجھے ہر بار پیا ہے چاہ میری جب مرنے لگو تیرے ہاتھ میں ہومیرا ہاتھ پیا...!!!
ذندگی میں کچھ چیزیں ہمارا پیچھا کبھی نہیں چھوڑتی کچھ غلطیاں جو ہم بھول نہیں پاتے کچھ تکلیفیں جو ٹھہر جاتی ہیں اور اور کچھ لوگ جو ہمیں یاد رہ جاتے ہیں❗🖤 🥀 Deep W ø r d s!💔🍂
*🌱گِیـلاَنی اِسـلاَمك پـُھول🌱* 💕 *محبت* سے زیادہ *عادت* سے ڈرنا *چاہیے* *محبت پھر بھی چپ* رہ لیتی ہے لیکن *عادت نشہ* ہے اور نشہ جب تک ملتا رہے *انسان اپنے ہوش* میں رہتا ہے نہیں *تو وہ ہوش* کھو دیتا ہے، *عادت کا نشہ* زہر ہے خود کو کسی کی *عادت* نہ *ہونے* دیں💕
آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتی یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی اب عمر نہ موسم نہ وہ رستے کہ وہ پلٹے اس دل کی مگر خام خیالی نہیں جاتی مانگے تو اگر جان بھی ہنس کے تجھے دے دیں تیری تو کوئی بات بھی ٹالی نہیں جاتی آئے کوئی آ کر یہ ترے درد سنبھالے ہم سے تو یہ جاگیر سنبھالی نہیں جاتی معلوم ہمیں بھی ہیں بہت سے ترے قصے پر بات تری ہم سے اچھالی نہیں جاتی ہم راہ ترے پھول کھلاتی تھی جو دل میں اب شام وہی درد سے خالی نہیں جاتی ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گی تم سے تو کوئی راہ نکالی نہیں جاتی #❤️ 🥀