🍃السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ🍃 🍂🍃 صبح بخیـــــــر زندگی🍃🍂 🍃سبحان اللّٰه وبحمدہ🍁سبحان اللّٰه العظیم🍃 💖 ياالله تيرا شكر تو نے خیر و عافیت کے ساتھ ہم سب کو نئی صبح عطا فرمائی...
قاصد میں جل رہا ہوں تُو اُن کو جلا کہ آ ُاُن کے بغیر زندہ ہوں _____ اُن کو بتا کہ آ کہنا انہیں کہ بِن ترے رہنے لگے ہیں وہ کچھ جھوٹ موٹ بول کہ_ اُن کو ڈرا کہ آ
🍂🍃بسم اللہ الرحمن الرحیم🍃🍂 🍃السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ🍃 🍂🍃 صبح بخیـــــــر زندگی🍃🍂 🍃سبحان اللّٰه وبحمدہ🍁سبحان اللّٰه العظیم🍃 💕 انسان کا ماضی چاہے کتنے ہی گناہوں سے بھرا ہوا ہو اس کا مستقبل ابھی بالکل پاک ہے خُدا توبہ کو پسند کرتا ہے 🍃🍃🍃🍃🍃
اچھی لگتی نہیں اِس درجہ شناسائی بھی ہاتھ ہاتھوں سے مِلاتے ہُوئے تھک جاتا ہُوں غم گُساری بھی عجب کارِ محبّت ہے کہ میں رونے والوں کو ہنساتے ہُوئے تھک جاتا ہُوں
مجھ سے بچھڑ کے خوش رہتے ہو میری طرح تم بھی جھوٹے ہو اک ٹہنی پر چاند ٹکا تھا میں سمجھا تم بیٹھے ہو اجلے اجلے پھول کھلے تهے بالکل جیسے تم ہنستے ہو مجھ کو شام بتادیتی ہے تم کیسے کپڑے پہنے ہو تم تنہا دنیا سے لڑو گے بچوں سی باتیں کرتے ہو ( بشیر بدر 3