میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی ہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی ہمیں آپ کھینچئے دار پر، جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی
💓💓 جس طرح رب کریم رات کو دن میں بدل دیتا ہے 💚💚💚 اسی طرح آپ کی مشکلات کو آسانیوں میں، بیماریوں کو تندرستی میں، نفرتوں کو محبتوں میں، اور غم کو خوشی میں بدل دے،،، آمیـــــن 🍀🌹🌻🌸🌺🌼🌷