Damadam.pk
Khoshi55's posts | Damadam

Khoshi55's posts:

Khoshi55
 

*﷽*
*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
اے پاک پروردگار
ہماری نادانیوں، گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما
ہماری پریشانیوں و مشکلات کو دور فرما۔
ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما، صحت و تندرستی عافیت و سلامتی عطا فرما، اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابیاں و بھلائیاں عطا فرما۔
آمیـــــــــــــن یارب العالمین

K  : اُس کی دیدار کی اُمید کَہاں جبکہ ہے دید کو نظر درپیش جون ایلیاء.. goodnight - 
K  : Post by khoshi - 
K  : مُسکُرا کر نہیں! تجسس سے دیکھئیے مجھکو کہ میں جو پہلے تھی وہ اب نہیں رہی۔🖤🥀 - 
Khoshi55
 

اگر کسی کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتی
تو اسکو پورا حق ہے کہ
اپنے موبائل کو دیوار پر مار کر توڑ دے
کیونکہ
آپکی خوشی سے بڑھ کر
اور کچھ نہیں میرے لئے
😂😁😆😄

K  : میری ذات خاک سہی میرے رب تو عظیم ہے۔۔ .q1 - 
Khoshi55
 

کائنات میں سب سے افضل ترین بیٹی
👇
حضرت فاطمہ😍بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم❤💯
AssalamOAlaikum..
Subah Bakhair..

Khoshi55
 

یہ نصرت فتح علی خان نے "سانوں اک پل چین نا آوے "جس طرح اطمینان سے بیٹھ کر گایا ہے
لگتا نہیں تھا کہ انہیں کوئی بے چینی ہے 😃😝😃

Khoshi55
 

-
اب تلک چھنن چھنن چھن کی صدا آتی ہے
کون "بُلھا" تھا جو اس رُوح میں آ کر ناچا
-
اُس نے یکبار جو محفل میں اُٹھائی پلکیں
دستِ ساقی، کبھی بوتل، کبھی ساغر ناچا

Khoshi55
 

دیکھ کر ضبط مِرا دَشت نے پاؤں پکڑے
پِھر مِری پیاس پہ کہتے ہیں سمندر ناچا
-
یار نے دیکھ لیا ثاقب دل خستہ کو
پھر یہ پاگل سرِ محفل سرِ محشر ناچا

K  : Post by Khoshi - 
Khoshi55
 

کیا کہیں کتنی دراڑوں نے زُباں کھولی ہے
دل کے شیشے پہ جو اِک ہِجر کا کنکر ناچا
-
وقتِ رُخصت مِری پلکوں سے لہو بھی نچڑا
پِھر مِرا ضبط مِری آنکھ میں آ کر ناچا
-

K  : Good evening - 
Khoshi55
 

ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ!
احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ھوتے، یہ تو خوشبو کی طرح ھوتے ہیں، جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتے ہیں، الله پاک آپ کو ھمیشہ ھنستا، مسکراتا اور سلامت رکھے. آمین ثم آمیـــــــــن۔
صبح بخیر زندگی

K  : بس اسی کی کمی تھی 🤦🤦 - 
Khoshi55
 

انہیں ہم دل ہی دل میں حال دل اپنا سنائیں گے
زمانے کی نگاہوں سے بچا کر ان کے کوچے میں
صلی اللہ علیہ وسلم

Khoshi55
 

میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی
وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی
ہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی
ہمیں آپ کھینچئے دار پر، جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی

K  : Absolutely right 👍 - 
Khoshi55
 

اچھی لگتی نہیں اِس درجہ شناسائی بھی
ہاتھ ہاتھوں سے مِلاتے ہُوئے تھک جاتا ہُوں
غم گُساری بھی عجب کارِ محبّت ہے کہ میں
رونے والوں کو ہنساتے ہُوئے تھک جاتا ہُوں

Khoshi55
 


السلام عليكم ورحمت اللہ وبرکاتہ
وَمَنْ يُّطِــعِ اللّـٰهَ وَرَسُوْلَـهٝ وَيَخْشَ اللّـٰهَ وَيَتَّقْهِ فَاُولٰٓئِكَ هُـمُ الْفَائِزُوْنَ
اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتا ہے اور اللہ سے ڈرتا ہے اور اس کی نافرمانی سے بچتا ہے بس وہی کامیاب ہونے والے ہیں۔
صبح بخیر