Damadam.pk
Khoshi55's posts | Damadam

Khoshi55's posts:

Khoshi55
 

ڈینگی وائرس نے
" لباس کو مکمل کروایا"
_____جبکہ_____
کرونا وائرس نے
" حجاب کو مکمل کروایا"
اے انسان تو کب سمجھے گا اپنے
"رب کے اشاروں کو"___

K  : Good noon🌹🌹 - 
K  : بے شک میرے لئے اللّٰہ ہی کافی ہے 🌹 - 
Khoshi55
 

ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﻰ ﮈﮔﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﯽ
ﯾﮧ ﻋﻄﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ﻓﻀﻞ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺑﺲ ...
ﯾﮧ ' ﺑﻨﺪﮔﯽ ' ﮨﮯ .
ﯾﮧ ﮬﯽ ' ﺗﻼﺵِ ﺯﻧﺪﮔﯽ ' ﮨﮯ ۔۔۔۔۔

K  : 🌹🌹🌹 Assalamualaikum 🌹 🌹 Ameen 🌹 🌹🌹 - 
Khoshi55
 

جس دل کو ہو ذکرِ محمد ﷺ سے نسبتیں
اُس دل کو کسی زمانے میں موت نہیں ہے
💚💚 ﷺ ❤❤

K  : Good evening 😊.f6 - 
K  : اور جو کچھ تمهارے دلوں میں هے اپنے رب سے که دوں بیشک وه دلوں کے حال سے خوب - 
Khoshi55
 

تجھے چھوڑ کے جاؤں غیر کے در _ _ _!
لوگ کہیں گے سائیں کافر ہو گیا ۔

K  : میں صدقے جاوں آپ ﷺ کی رحمت لِلّعالمینی کے..💕 میں جتنی بار پُکاروں وہ اُتنی - 
Khoshi55
 

- عظیم ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے آنسووں کو مسکراہٹ میں بدلنے کا فن رکھتے ہیں 🌚❤

Khoshi55
 

اسلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاته
صبح بخیر
ﺍﮮ الله اے ہمارے رب
ہم بھٹکــــے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟــــــے ﺁئیـــــــے۔
ﺍﮮ الله ہمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ لیئجیـــــــے
ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ھـــــــــے,
اے اللہ "
ہمیں ایسی زندگی گزارنـــــــــےکی توفیق عطا کر جس زندگی ســـــــے آپ راضی ہو جائیں

K  : Assalamualaikum 🌹 🌹 Good morning 🌹🌹 - 
Khoshi55
 

چند لمحوں کا ہوا کرتا ھے خوابوں کا سفر
آنکھ کُھلتی ھے تو صدیوں کی تھکن ہوتی ھے۔. Goodnight 😴

Khoshi55
 

بِچھڑنے کا ذرا خدشہ ھے اور میٙں
ابھی سے زرد پڑنے لگ گیا ہوں۔

Khoshi55
 

سرعام جھوٹ بول رہا ہوں
میں تو صرف دکھاوا کر رہا ہوں
یقینا اندر سے اجڑ سا گیا ہوں
فقط تیری یادیں منا رہا ہوں...4 u duaa.i5

Khoshi55
 

آ دیکھ میں اک کہانی لکھتا ہوں
پوری کی پوری زبانی لکھتا ہوں
یہ دنیا تو ازل سے ہی مسائل سے دوچار ہے
پھر جینے سے پہلے دنیا کو فانی لکھتا ہوں

K  : Ameen summa Ameen 🌹 🌹 - 
Khoshi55
 

جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے
دن بہ دن انسان امیر ہوتا جاتا ہے
چاندی بالوں میں
سونا دانتوں میں
موتی آنکھوں میں
شکر خون میں
اور مہنگے پتھر کڈنی میں پاۓ جاتے ہے
😋🙃🙃
یہی زندگی کی سچائی ہے

K  : Assalamualaikum 🌹 🌹 Good morning Kiran n allz -