Damadam.pk
Khoshi55's posts | Damadam

Khoshi55's posts:

Khoshi55
 

کوئی آۓ نہ تعزیت کو
یہ میری آخری وصیت ہے

Khoshi55
 

ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﻰ ﮈﮔﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﯽ
ﯾﮧ ﻋﻄﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ﻓﻀﻞ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺑﺲ ...
ﯾﮧ ' ﺑﻨﺪﮔﯽ ' ﮨﮯ .
ﯾﮧ ﮬﯽ ' ﺗﻼﺵِ ﺯﻧﺪﮔﯽ ' ﮨﮯ ۔۔۔۔۔

Khoshi55
 

💞یہی آرزو ہو جو سُر خُر و ملے دو جہاں کی آبرو
💗💗💗💗💗💗
میں کہوں غُلام ہوں آپ کا وہ کہیں ہم کو قبول ہے💞
صلّوا علیہ وآلہ
Goodnight 😴

Khoshi55
 

💔💘
یوں بھلا چھوڑ دیا کرتے ھیں اپنا کر کے
تو نے تو مار دیا ھے مجھے تنہا کر کے
ایک نظر ڈال میرے مسیحا مجھ پر
تیرا کیا جائے گا مجھ کو اچھا کر کے
میں بہت جلد بھنور میں تجھے یاد آؤں گی
اتنا خوش باش نہ رہ مجھ سے کنارا کر کے, 💞💔💞

Khoshi55
 

ابتدا عشق تھا، انتہا معذرت
کچھ نہ باقی بچا ماسوا معذرت...
ظلم کے ساتھ میرا گزارہ نہیں
میں نہیں مصلحت آشنا، معذرت..

Khoshi55
 

ابتدا عشق تھا، انتہا معذرت
کچھ نہ باقی بچا ماسوا معذرت...
ظلم کے ساتھ میرا گزارہ نہیں
میں نہیں مصلحت آشنا، معذرت..

Khoshi55
 

کیا میں اکیلی ہی ایسی بندی ہوں جس نے پی.ایس.ایل کے پانچوں سیزنز ۔۔۔۔۔۔۔ میں سے اِک کا بھی کوئی آدھا میچ بھی نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔ پھر بھی اپنی ٹیم مُنتخب کی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اور لوگوں سے پھڈے ڈالے ہوتے ہیں اپنی ٹیم کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔ اور پتا یہ تک نہیں کہ میری ٹیم میں کِھلاڑی کون کون سے ہیں 🙄💔😂

K  : کتنے برسوں کا سفر خاک ہو گیا۔۔::::؟؟؟ اس نے جب پوچھا۔۔۔۔ کیسے آنا ہوا. - 
K  : Post by Khoshi - 
Khoshi55
 

دنیا کی 5 بہترین کیز 🔑
🙆 تینوں کی
🤷 مینوں کی
😜 اونوں کی
😂 ھویا کی
😏 سانوں کی
😝😝😝

Khoshi55
 

تمام عُمر مُجھے اب اُداس رکھے گا
یہ چند روزہ جو مُجھ میں قیام ھے تیرا۔...

Khoshi55
 

اللہ عزوجل" ہمیں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کرنـــــــے
کی توفیق عطا فرمائیــــــــے
یا ذوالجلال والاکرام یاالله !
ہماری دعائیں اپنی شان کــــــــے مطابق قبول فرما۔
بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ آمِينْ يارب العالمــــین

Khoshi55
 

اسلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاته
صبح بخیر
ﺍﮮ الله اے ہمارے رب
ہم بھٹکــــے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟــــــے ﺁئیـــــــے۔
ﺍﮮ الله ہمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ لیئجیـــــــے
ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ھـــــــــے,
اے اللہ "
ہمیں ایسی زندگی گزارنـــــــــےکی توفیق عطا کر جس زندگی ســـــــے آپ راضی ہو جائیں

Khoshi55
 

وہی بھرتے ہیں جھولياں سب کی
وہ سمجتھے ہیں بولياں سب کی
ہم نے خود کو گرا لیا ہے وہاں
گرنے والے جہاں سمبھالتے ہیں
ادرکنی یا رسول والہﷺ اللّه
اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم 💖
اللھم ربنّا آمین

Khoshi55
 

چند لمحوں کا ہوا کرتا ھے خوابوں کا سفر
آنکھ کُھلتی ھے تو صدیوں کی تھکن ہوتی ھے۔
Goodnight

Khoshi55
 

اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے

K  : Post by Khoshi - 
Khoshi55
 

آپ PSL میں کس کو سپورٹ کر رہے ہیں🙄
اور میں تو کیمرہ مین کو کر رہی ہوں🤪😋😂

K  : True friends are gift of Allah - 
K  : I love u duaa sisoJani 💕 💕 -