Damadam.pk
Khoshi55's posts | Damadam

Khoshi55's posts:

Khoshi55
 

ہو لاکھ آفتابِ قیامت کی دُھوپ تیز
میرے لئے توسایہء دیوار آپؐﷺ ہیں ۔۔۔!!!
❤صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ْ❤

K  : Ameen summa Ameen 🌹 🌹 - 
K  : Assalamualaikum 🌹 🌹 jumma Mubarak ❣️ - 
K  : Assalamualaikum 🌹 🌹 good morning - 
Khoshi55
 

🌷اسلام وعلیکم 🌷
عزت اور رزق کا انحصار صرف رب کی مہربانی اور عطا پر هے اس لۓ الله کی مخلوق پر مہربانی کرتے رهو تا کہ آپ کا رب بھی آپ پر مہربان رهے
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش اور صحت مند رکهے۔آمین
🌹صبح بخیر🌹

K  : Goodnight 😴 - 
K  : Post by khoshi - 
Khoshi55
 

ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،،،،،،
جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،،،😖......,,,,,
1

K  : Post by Khoshi - 
K  : Post by Khoshi - 
K  : Post by Khoshi - 
K  : Assalamualaikum 🌹🌹beshak🌹🌹 - 
Khoshi55
 

پینسل کا استعمال کرتے تھے جب ہم چوٹے تھے*
*پر اب پین کا استمعال کرتے ہیں پتا ہے کیوں*
*کیوں کہ بچپن میں غلطیاں مٹ سکتی تھیں پر اب نہیں👌💯😐

K  : Post by Khoshi - 
K  : Assalamualaikum🌹🌹🌹 good morning 🌹🌹🌹 - 
Khoshi55
 

وہ آئینے میں بہت دیر دیکھتا رها خود کو
پھر اپنے ضبط پہ تالی بجا کے .... رو پڑا____

K  : Post by Khoshi - 
Khoshi55
 

سنا ہے ٹوٹے ہوئے ساز خوب بجتے ہیں
بڑے خلوص سے دل کا رباب لایا ہوں __!!

K  : Assalamualaikum. Good evening - 
K  : Assalamualaikum 🌹🌹 good morning 🌹🌹 -