اگر ذلیل ہونے کا دل کر رہا ہو تو محبت کر لیں . . . !!! اور اگر مذید ذلیل ہونا ہو تو اس محبت کا اظہار بھی کر ڈالیں ۔ ۔ ۔ !!! اور اگر بالکل ہی اخیر آئی ہوئی ہے تو "لاھور قلندرز" کے سپورٹر بن جائیں .ab tik۔
✍🏻 *اَقوالِ زَریں* 💫 *دوستی اور محبت اُن سے کیجیئے جو نبھانا جانتے ہوں، نفرت اُن سے کیجیئے جو بھلانا جانتے ہوں اور غُصہ اُن سے کیجیئے جو منانا جانتے ہوں۔*
ہجر کا تارا ڈوب چلا ہے، ڈھلنے لگی ہے رات وصی قطرہ قطرہ برس رہی ہے اشکوں کی برسات وصی تیرے بعد یہ دنیا والے مجھ کو پاگل کر دیں گے خوشبو کے دیس میں مجھ کو لے چل اپنے ساتھ وصی