Damadam.pk
Khoshi55's posts | Damadam

Khoshi55's posts:

K  : Post by khoshi 🌹🌹 - 
Khoshi55
 

یا اللّٰہ خانہ کعبہ کی پہلے والی رونقیں لوٹا دے۔ 😥
پلیز سب کہہ دیں
آمین ❤

K  : Post by khoshi 🌹 - 
K  : Assalamualaikum 🌹 🌹 Ameen - 
Khoshi55
 

کوئی سَلِیقَہ ہے آرزُو کا نہ بَندگی میری بَندگی ہے
یہ سب تُمھارا کَرَم ہے آقا کہ بات اَب تَک بَنی ہُوئی ہے

Khoshi55
 

Novels💀💖
پریشانی کی بات یہ نہیں تھی کہ آدھا امرود کھا کے مجھے پتہ چلا کہ اُس میں کیڑا تھا
اور؟؟؟؟؟۔
۔
۔
پریشانی کی بات یہ تھی کہ کیڑا بھی آدھا تھا.🙄🙄

K  : Post by khoshi 🌹🌹 - 
Khoshi55
 

اس سے پہلے بھی روایات میں آیا ہوا ہے
عشق کا نام فسادات میں آیا ہوا ہے
وہ مرے دل میں بہت دیر نہیں ٹھرے گا
شہر کا شخص ہے دیہات میں آیا ہوا ہے

K  : Post by khoshi - 
K  : Post by khoshi - 
K  : تُو فکر مت کر کہ درد کوئی بھی، تیری جانب نہ آ سکے گا میری خُدا سے تیری خوشی - 
Khoshi55
 

حاکمِ وقت کہاں، میں کہاں، عدل کہاں
کِیوں نہ خَلقت کی زبان پر لگائیں تالے محسن
وہ جو اِک شخص متاعِ دل و جان تھا، نہ رہا
اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسنؔ
محسن نقوی

Khoshi55
 

کھو گئی صُبح کی امید، اور اب لگتا ہے
ہم نہیں ہوں گے کہ جب ہوں گے اُجالے محسن

Khoshi55
 

اس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے محسن
ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن؟
یاد کے دَشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں
دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے محسن

Khoshi55
 

جب مجھے کوئی کہتا ہے
"تم جیسی ڈھیٹ اور ضدی بندی میں نے زندگی میں نہیں دیکھی" 😕😠 تو میرا بڑے پیار اور محبت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہنے کو دل چاہتا ہے 😍😘 "
۔
۔
۔
۔
۔ " اب اتنی بھی کیا غربت ھے کہ تم ایک آئینہ بھی نا خرید سکو "..😏😂

Khoshi55
 

اگر آپ نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں ہیں تو آپ بہت کچھ کھودیں گیں سب سے پہلے اپنا سکون...😢😢

K  : Assalamualaikum 🌹 🌹 Good morning - 
K  : ٹی وی سے دور رہیں 😂😂🤣🤣🤣 - 
K  : ہم آسمان سر پر اٹھانے والے خاموش رہنے لگے ہے دیکھ لو - 
Khoshi55
 

ہم آسمان سر پر اٹھانے والے
خاموش رہنے لگے ہے دیکھ لو