اعوذ بالله من الشيطان الرجيم ❗ بسم الله الرحمن الرحيم ‼ ﻳَٰٓﺄَﻳُّﻬَﺎ ٱﻟَّﺬِﻳﻦَ ءَاﻣَﻨُﻮا۟ ٱﺳْﺘَﻌِﻴﻨُﻮا۟ ﺑِﭑﻟﺼَّﺒْﺮِ ﻭَٱﻟﺼَّﻠَﻮٰﺓِ ۚ ﺇِﻥَّ ٱﻟﻠَّﻪَ ﻣَﻊٱﻟﺼَّٰﺒِﺮِﻳﻦَ اے لوگو جو ایمان لائے ہو، صبر اور نماز سے مدد لو اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے - ( سورہ البقرہ: 153 )
For u afsheen بنا دستک دیے من میں کوئ دستک چلی آئی پریشانی میرے چہرے سے اس دل تک چلی آئی. تجھے دنیا کی نظروں سے بچانے کی تمنا میں. نظر میری تیرے چہرے کے اس تل تک چلی آئی.
اب کہاں گیا ہے یہ Safeguard 🤔 بچپن میں دیکھتے تھے تو بڑے بڑے جراثیم مارا کرتا تھا 🗡️ کبھی کچرا رانی، کبھی ڈلٹو تو کبھی ڈرٹی رانی ۔۔۔ اب کرونا وائرس آیا ہے تو بھاگ گیا 😏😄
زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ہر سانس کے ساتھ استغفار کیا کریں ۔۔۔ اور دعا کیا کریں کے ہماری موت حالت ایمان میں ہو اللّه پاک ہم سب کے گناہوں کو معاف کر دے یا اللّه ہمارے گناہ معاف کر دے امین 🙏🙏🙏