Damadam.pk
Khoshi55's posts | Damadam

Khoshi55's posts:

Khoshi55
 

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
رِجَالٌ ۙ لَّا تُلۡهِيۡهِمۡ تِجَارَةٌ وَّلَا بَيۡعٌ عَنۡ ذِكۡرِ اللّٰهِ وَاِقَامِ الصَّلٰوةِ وَ اِيۡتَآءِ الزَّكٰوةِۖ ۙ يَخَافُوۡنَ يَوۡمًا تَتَقَلَّبُ فِيۡهِ الۡقُلُوۡبُ وَالۡاَبۡصَارُ ۞
*وہ مرد جنھیں اللہ کے ذکر سے اور نماز قائم کرنے اور زکوٰۃ دینے سے نہ کوئی تجارت غافل کرتی ہے اور نہ کوئی خریدو فروخت، وہ اس دن سے ڈرتے ہیں جس میں دل اور آنکھیں الٹ جائیں گی۔*

Khoshi55
 

اب بے وجہ بے سبب دن کو___رات نہیں کرتا
فرصت ملے بھی تو کسی سے بات نہیں کرتا
اعتبار ،،،،خلوص،،،، وفا کے دعوے داروں کو
سپرد سب کر دیتا ہوں اپنی ذات نہیں کرتا

Khoshi55
 

تزلیل محبت ہے بے حسوں سے محبت کرنا
پتھروں پہ عیاں اپنے_احساسات نہیں کرتا
ہار جاتا ہوں سب سے ہی اب جان بوجھ کر
میں کسی کے نصیب میں__مات نہیں کرتا

K  : زندگی یہ چاہتی ہے میں حودکشی کر لوں میں اس انتظار میں ہوں کوٸی خادثہ ہو جاۓ - 
K  : اسے کہتے ہیں زہانت,😊 - 
Khoshi55
 

لَقَدْ جَأءَ کُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِکُمْ عَزِيْزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيْصٌ عَلَيْکُمْ بِالْمُؤْمِنِيْنَ رَؤُفٌ رَّحِيْمٌ o
’’بے شک تمہارے پاس تم میں سے (ایک باعظمت) رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لائے۔ تمہارا تکلیف و مشقت میں پڑنا ان پر سخت گراں (گزرتا) ہے۔ (اے لوگو!) وہ تمہارے لیے (بھلائی اور ہدایت کے) بڑے طالب و آرزومند رہتے ہیں (اور) مومنوں کے لیے نہایت (ہی) شفیق بے حد رحم فرمانے والے ہیں۔‘‘
(التّوبة، 9 :128)

K  : 🌹🌹 آمین ثم آمین 🌹🌹😢😢 - 
K  : Assalamualaikum 🌹 🌹 jumma Mubarak - 
K  : ہو لاکھ آفتابِ قیامت کی دُھوپ تیز میرے لئے توسایہء دیوار آپؐﷺ ہیں ۔۔۔!!!  - 
K  : السلام علیکم 🌹🌹 جمعہ مبارک 🌹🌹 - 
Khoshi55
 

أستغفر الله
رب کریم رحم کیجیے
اللہ ہم اس امت کو اکٹھا کرنے والا کوئی نہیں
کوئی امت کو استغفار کے راستے پر لانے والا نہیں
اللہ میں اس فورم کے ذریعے اجتماعی معافی کی درخواست کرتا ہوں اللہ اس کو قبول کیجیے ہم سب اس دعا کو پڑھنے والے قومی مجرم کے طور پر امت کے مجرم کے طور پر معافی مانگتے ہیں۔ اللہ معاف کر دیجیے
اللہ معاف کردیجیے
اللہ معاف کردیجیے
آمین آمین آمین

Khoshi55
 

ہمیں اپنی طرف لوٹا دیجیے
اللہ ہماری توبہ قبول کر لیجیے
اللہ ہمارا حشر ان مشرکین جیسا نہ کیجیے جن پر کعبہ کے دروازے بند ہیں
اللہ آپ انفرادی گناہوں کو معاف کر دیتے ہیں
آج ہمارے اجتماعی گناہوں کو بھی معاف کر دیجیے
اللہ معاف کر دیجیے
اللہ معاف کر دیجیے
اللہ معاف کر دیجیے

Khoshi55
 

اللہ ہمیں یوں نہ دھتکاریے
اللہ اس امت کو معاف کر دیجیے اللہ کیا اس امت میں ایک بھی ایسا نہیں جس کی وجہ آپ دعا قبول کر لیں۔ اللہ جی آپ اپنے گھر کےدروازے کھول دیں ہم آپ کے در پر آنا چاہتے ہیں اللہ ہم سے بیماری کا خوف ہٹا دیجیے.i5

Khoshi55
 

اللہ ہم بحیثیت مسلمان آپ سے معافی مانگتے ہیں آپ غفور ہیں آپ رحیم ہیں آپ نے ہر اس آیت کے آخر میں جہاں آپ نے لوگوں کو گناہوں سے منع کیا ایک خبر دی کہ واللہ غفور رحیم۔ کہیں آپ نے کہا ان اللہ سمیع علیم کہیں آپ نے رب اغفر وارحم وانت خیر راحمین۔

Khoshi55
 

لوگو استغفار کر لو
اللہ کو گڑ گڑا کر منا لو
امت محمدی ﷺ سے اللہ ناراض ہیں تو اس رب کو منا لو
کاش کوئی رہبر اللہ کی ناراضی کو سمجھتا
کہ وہ اللہ کیوں بے وقت کی بارشیں نازل فرما رہا ہے
اس جبار نے کیوں ہم پر بیماری کا خوف مسلط کر دیا
حالانکہ اس رب کا وعدہ ہے
اطعمہم من جوعٍ و آمنہم من خوف
تو کیوں نہیں لوٹتے ہم رب کی طرف

Khoshi55
 

سنا تھا اللہ جی جب ناراض ہوتےہیں تو سجدے کی توفیق چھین لیتے ہیں۔ اللہ جی نے امت مسلمہ پر اپنے گھر کے دروازے بند کر دیے۔ مساجد میں نہ آنے اور جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کی باتیں چل رہی ہیں۔ ایسے میں وہ جن کے ذمے امت کو رہنمائی کی ذمہ داری تھی وہ دلائل لا رہے ہیں کہ حفاظت کے لیے یہ اقدام اٹھانا پڑتے ہیں

K  : جن کو چائے سے خطرناک حد تک لگاؤ ہوتا ھے اُن کے سینے میں ضرور کوئی گھاؤ ہوتا - 
K  : Good evening - 
K  : عجب اک نشہء خود آگہی ذہنوں پہ چھاتا ہے مُحمد مُصطفے` کا نام جب ہونٹوں پہ - 
K  : اس جہاں میں اگر سکون ہے تو وہ اللہ کہ زکر میں ہے -