ضروری تو نہیں کے ہم
ان لوگ کے لیے اداس ہوئیں..... 🖤
جن کو ہماری ذرہ برابر بھی پرواہ نہیں،
💞💞
ہم ان لوگ کے لیے خوش بھی تو رہ سکتے ہ....❤️
4u Duaa 😍
تم آ گئی ہو، تو کچھ چاندنی سی باتیں ہوں
زمیں پہ چاند کہاں______ روز روز اترتا ہے
مری چوڑی کھنکھتی ہے زمانہ ہو گیا ہے
وصی شاہا ! ترا کنگن پرانا ہو گیا ہے
مرے پاوں زمیں پر لگنے والے اب نہیں ہیں
مرا اک شخص کے دل میں ٹھکانہ ہو گیا ہے
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم۔
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے۔۔!
گلی سے کوئی بھی گزرے تو چونک اٹھتا ہوں
نئے مکان میں کھڑکی نہیں بناوں گا۔۔
تہذیب خافی۔۔
آو دعا کریں
یااللہ دنیا کے تمام مسلمانوں کو اپنے حفظہ اماں میں رکهنا آمین
یااللہ تمام مسلمانوں کو قبر کی عذاب اور جہنم کی آگ سے بچا کے رکهنا آمین
یااللہ جو مسلمان بیمار ہے ان کو شفا عطا فرما آمین
صرف کاغذ کے پهول ہوتے ہیں
لوگ آنکھوں کی دھول ہوتے ہیں
یہ کوئی موڑ ھے جدائی کا
واپسی کے اصول ہوتے ہیں
ایک پتھر سے بارہا ٹھوکر ۔۔۔
یہ بھروسے بھی بھول ہوتے ہیں
جب تلک تم نظر نہیں آتے
سارے موسم فضول ہوتے ہیں
نظر اٹھی ہے اس کی میری جانب
کئی پیشانیوں پہ بل پڑے ہیں
میں اس کا خط بہا کر آ رہا ہوں
میرے بازو ابھی تک شل پڑے ہیں
علی زریون
خیال جس کا تھا مجھے خیال میں ملا مجھے
سوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے
گیا تو اس طرح گیا کہ مدتوں نہیں ملا
ملا جو پھر تو یوں کہ وہ ملال میں ملا مجھے
جنتر منتر, دھاگے شاگے…………. جادو ٹونے والوں نے
تیری خاطر کیا کیا سیکھا… تجھ کو کھونے والوں نے
ایک طرف تو یادیں تھیں.. اور ایک طرف دیوان میر
دیکھ فضا افسردہ کردی….. کرب سے رونے والوں نے
اسم - یار کا ورد وظیفہ………… کر کے وقت گذارا ہے
اک تسبیح بنا دی تیری……………. یاد پرونے والوں نے
اچھے کی امید پہ کتنے……. مشکل دن کٹ جاتے ہیں
خواب محل کے دیکھے اکثر, خاک پہ سونے والوں نے
کتنی ماوں نے بچوں کو………. باتوں میں الجھایا تھا
گلیوں میں آوازیں دیں.. جس وقت کھلونے والوں نے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain