Damadam.pk
Khoshi55's posts | Damadam

Khoshi55's posts:

K  : batain muhb11sir ji.👈👇 - 
Khoshi55
 

میں_تو_خاک_تھا_میں_دھول_تھا😔
#مجھے_کچھ_نہ_اپنا_شعور_تھا😑
#میرے_رب_نے_کتنا_کرم_کیا😇
#کے_درود_پڑھنا_سیکھا_دیا😍
میں صدقے یا رسول اللہﷺ
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

K  : Assalamualaikum. - 
Khoshi55
 

کسی نے ہارٹ کا آپریشن کروانا ہو تو مجھ سے کروانا،
میں نے یوٹیوب سے سیکھ لیا ہے😂😁🤣

K  : Goodnight🌹🌹 - 
Khoshi55
 

جو کوئی لہجہ بدل رہا ہو
کسی کے دل سے نکل رہا ہو
تو ایسا لگتا ہے کوئی سنگدل کسی بھی دکھتی ہوئی سی رگ
کو پکڑ کے جیسے مسل رہا ہو
کچل رہا ہو
عجیب دکھ ہے

Khoshi55
 

ہر روز زہر کا انجیکشن لگاتا ہوں شہ رگ میں:,😢
نجانے کس کو ضرورت ہے میری مرتا ہی نہیں میں:😶😢😢

K  : ہر روز زہر کا انجیکشن لگاتا ہوں شہ رگ میں: نجانے کس کو ضرورت ہے میری مرتا - 
Khoshi55
 

جنھیں ہم زہر لگتے ہیں 🔥وہ کونسا ہمیں گلاب جامن لگتے ہیں😏😏🔥

K  : مان لیجئیے میری رائے محبت سے بہتر ہے چائے☕️ 🖤🖤 - 
K  : 🌹🌹 right 🌹🌹 good evening - 
K  : Good evening 🌹🌹 - 
Khoshi55
 

اس قدر ناز تھا اسے اپنی کمائی پر۔ اپنے ہی رب کو قرض دے آیا

K  : Post by Khoshi - 
Khoshi55
 

پتھروں آج میرے سر پہ برستے کیوں ہو 😔 میں نے اک عرصہ تمہیں اپنا خدا رکھا ہے🙄😢😢

K  : Good afternoon - 
Khoshi55
 

دھیرے دھیرے اپنا بنا رہا ہے کوئ۔ سہانے سہانے سپنے سجا رہا ہے کوئ۔ اے خدا یہ سچی محبت ہے 🙄یا پھر چونا لگا رہا ہے کوئی 😉😝😜

K  : اک تو میں معصوم اوپر سے شریف بھی ۔ مجھ کو ڈر ہے کہیں آپ لوگ مجھے بگاڑ ہی نہ - 
Khoshi55
 

لوگوں کی باتیں سن کے مجھے چھوڑنے والے۔۔ میں کتنا برا ہوں تصدیق تو کر لیتے😰😰

Khoshi55
 

میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا ک دوسرے مجھے بے وقوف لگیں ۔ کبھی خود کو اتنا نیک نہیں
جانا کہ باقی سب گنہگار نظر آ ئیں۔