بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته جب انسان اپنے"رب"پراسقدر بھروسہ کرلیتاہےکہ الله کےسواکوئى بھى اسکی ضرورت پورى کرنےوالانہیں,تو الله بھی اپنے بندے کو مایوس نہیں لوٹاتا,اس کی دعا ضرور قبول کرتاہےاور ہمارا یہ بھروسہ یى ہمارا ایمان ہے.