Damadam.pk
Khoshi55's posts | Damadam

Khoshi55's posts:

Khoshi55
 

کتنی صدیوں کے بعد بولوں میں ،
لب پہ اک تیری ہی بات لے آؤں ،
اپنی آنکھوں کی بند گلیوں سے،
آنسوؤں کی بارات لے آؤں

Khoshi55
 

جو کوئی لہجہ بدل رہا ہو
کسی کے دل سے نکل رہا ہو
تو ایسا لگتا ہے کوئی سنگدل کسی بھی دکھتی ہوئی سی رگ
کو پکڑ کے جیسے مسل رہا ہو
کچل رہا ہو
عجیب دکھ ہے

K  : Post by khoshi - 
K  : .q1🌹🌹 Ameen 🌹 🌹 - 
Khoshi55
 

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه...
إِنَّ اللهَ وَ مَلائِکَتَهُ یُصَلُّونَ عَلَى النَّبِیِّ
یا أَیُّهَا الَّذینَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوا تَسْلیما.

K  : Post by khoshi - 
Khoshi55
 

انسانوں میں کہاں اتنا ظرف کہ وہ کسی کی غلطی معاف کر سکیں. وہ تو بس ایک چھوٹی سی خطا کے منتظر ہوتے ہیں، ادھر غلطی ہوئی ادھر سزا آپ کا مقدر بنا دی گئی، آپ کے وجود سمیت آپ کی ساری محبتیں، آپ کی تمام قربانیاں خاک میں ملا دی جاتیں ہیں

K  : بے شک اللّٰہ ہی کافی ہے - 
K  : Good evening - 
K  : Good afternoon - 
K  : خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس⊙ بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیئے - 
K  : .q1 السلام علیکم صبح بخیر - 
K  : Good evening - 
Khoshi55
 

میں الجھ جاتی ہوں بات بات پر۔۔
مجھ پر واجب ہے خاموش رہنا😷

K  : Good noon. Ameen - 
Khoshi55
 

"یاد اشکوں میں بہادی ہم نے،
"آ، کہ ہر بات بھلادی ہم نے۔۔!!

Khoshi55
 

💔💘
یوں بھلا چھوڑ دیا کرتے ھیں اپنا کر کے
تو نے تو مار دیا ھے مجھے تنہا کر کے
ایک نظر ڈال میرے مسیحا مجھ پر
تیرا کیا جائے گا مجھ کو اچھا کر کے
میں بہت جلد بھنور میں تجھے یاد آؤں گی
اتنا خوش باش نہ رہ مجھ سے کنارا کر کے, 💞💔💞

Khoshi55
 

ہر پاکستانی ساس کو ایسی بہو چاہئے ہوتی ہے جو دکھنے میں کرینہ کپور اور کام کرنے میں ماسی سفینہ ہو۔ 😋🙃🙈😉

Khoshi55
 

کھڑا ہوں منتظر در پہ نصیر انﷺکی اجازت کا
اشارہ مل گیا تو سوئے درباں کون دیکھے گا
سیّدُنا کریمُُﷺ♥️

K  : کیا کوئی مجھ معصوم کو بھی بتائے گا کہ محبت کس کلر کی ہوتی ہے.a3 -