Damadam.pk
Khoshi55's posts | Damadam

Khoshi55's posts:

Khoshi55
 

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻗﺎﺑﻞ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﻭﮦ !....... ﺍﺳﮑﻮﻝ ﭨﺎﺋﻢ ﭘﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﮎ ﺳﮑﺘﺎ
😄😃😉

Khoshi55
 

غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈

Khoshi55
 

یعنی تم نظر انداز کرو ہمیشہ
اور ہم انتظار کریں مسلسل 💕

K  : .q1 good afternoon - 
K  : 🌹🌹صبر 🌹🌹 - 
Khoshi55
 

Un follow me allz🙏

K  : نصیب والوں میں میرا بھی نام ہو جائے۔ سلام کے لیے حاضر غلام ہو جائے۔ - 
Khoshi55
 

الہام جامہ ہے تیرا یا رسولﷺ
قران امامہ ہے تیرا یا رسولﷺ

K  : Assalamualaikum 🌹🌹 Good morning 🌹🌹 - 
Khoshi55
 

اپنی آغوش میں لے لیتا ہے جب انکا کرم,
زندگی کے سبھی انداز بدل جــــــاتے ہیں.
❤صلی اللہ علیہ وسلم❤

Khoshi55
 

" - خالق سے دل لگاؤ⁦
مخلوق تو وفا کے لآئق نہیں ___ ❤🔥

Khoshi55
 

کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ لوگوں کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں...😕😁😀😢😂

Khoshi55
 

ویراں ہے بزمِ عشق کہ اب آتا نہیں کوئ.
بات اتنی سی ہے کہ بات کہتا نہیں کوئ.
ہمارے مزاج کا کوئ شخص نہیں شاید.
ورنہ بھرے شہر میں تنہا رہتا نہیں کوئ.

K  : Assalamualaikum. Right - 
Khoshi55
 

ڈاکٹر: دکھاو کہاں تکلیف ہورہی ہے
می: یہ دیکھیئے اُس نے میسج سین کرکہ
چھوڑ دیا😭🤣😜

K  : 🌹🌹🌹 Assalamualaikum 🌹 🌹🌹 Ameen 🌹 🌹🌹 - 
Khoshi55
 

کیا یہ نہیں ہوسکتا کہ اس سال پی ایس ایل کی تمام ٹیمیں بغیر نام کے ٹورنامنٹ کھیلیں اور آخر میں جو ٹیم ٹرافی جیت جائے اسکا نام لاہور قلندرز رکھ دیا جائے 🤔😐

K  : احساس کی خوشبو کہاں آواز کے جگنوں کہاں خاموش یادوں کے سوا گھر میں رہا کچھ - 
K  : Miss u taaliya - 
K  : ...🌹 کتنی دلکش ہے ، اس کی لاپرواہی ، میری ساری باتیں، فضول ہوں جیسے، -