Damadam.pk
Khoshi55's posts | Damadam

Khoshi55's posts:

K  : جہاں سب آسرے ، سب واسطے دم توڑ جاتے ہیں وہاں یہ کام آتا ھے ، محمّد نام ایسا - 
Khoshi55
 

محشر کا خوف نہ رکھنا اے دل❤
وہاں سرکار ﷺ دو عالم کی زیارت ہو گی
😍❤صلى الله عليه و سلم❤😍

Khoshi55
 

ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺏ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﮔﺮ ﺩﮐﮫ ﺭﯾﺖ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ
ﻣﭩﮭﯽ ﺳﮯ ﮔﺮﺍ ﺩﯾﺘﮯ، ﭘﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﺃﮌﺍ ﺩﯾﺘﮯ"

Khoshi55
 

ھرچند تُجھے اس نے فقط درد دیے ھیں.
فارس! تُجھے یہ عشق بہَرحال مُبارک.

Khoshi55
 

فقط میرےدل سے اتر جاٸیےگا
بچھڑنامبارک شادی مبارک
ولیمہ مبارک مہندی مبارک 😜😂
کاکا مبارک 🤣

Khoshi55
 

,پتہ نہیں کس نے کہا تھا کہ چیونٹی میں ہڈی نہیں ہوتی😕☹😳 اتنی مشکلوں سے ایک 🐜 ملی میں اسکو چھت پر لے کر گئی تجربی کرنے ک لئے 🙈 میں نے اوپر سے اسے پھینکا اور بھاگتی ہوئی نیچے آ ئ 💔اب مجھے مل نہیں رہی ہے 🤔🧐😒👀 کیا کروں 🙄🤔🧐

K  : اور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے• سورۃ الضحی ❤ - 
K  : 🌹🌹 Beshak 🌹 🌹 Assalamualaikum 🌹 🌹 - 
K  : 🌹🌹الحفیظ الامان 🌹🌹🌹🙏 - 
Khoshi55
 

🌹😭شرمِ عصیاں سے ______ نہیں سامنے آیا جاتا ...😭🌹
💚🙏یہ بھی کیا کم ہے تیرے شہر میں آئے ہوئے ہیں ...🙏💚
⁦⁦☘️⁩❤️⁩صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم❤️⁦

Khoshi55
 

شادی کی تقریب میں میزبان ہر ٹیبل پر جا جا کر یہی کہ رہا ہوتا ہے کہ صحیح سے کھانا کھائیے گا۔ حالانکہ کہنا تو یہ چاہیے کہ تمیز سے کھائیے گا🙂😌

K  : 🌹🌹🌹 Beshak 🌹 🌹🌹 - 
Khoshi55
 

کچھ لوگ طعنے مار کے کہتے ہیں تم تو بڑے لوگ ہو یاد ہی نہیں کرتی۔
تو دل کرتا ہے ان سے پوچھوں نہ آپکے کون سے خون بھرے ہوئے خط آ تے ہیں 🤔😏😏🙃🙃

Khoshi55
 

جہاں آپکو لگے کہ آپ کی جگہ نہیں ہے😑
وہاں ہلکا پھلکا سا دھکا دے کر اپنی جگہ بنالیں
اس میں اتنا ایموشنل ہونے کی کیا ضرورت ہے.😒

Khoshi55
 

کیسی کشش ہے اس کی جداٸ میں
جو اسے میرا اورمجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیتی
4u duaa.m1

Khoshi55
 

Kahan py hath me rakh don
Wahan py dard bath Jaye..Muhabbat Dard parjaye😢😢😓

Khoshi55
 

شکر ہے خوابوں کے درمیان
" مشہوریاں " نہیں ہوتی۔۔۔۔۔🙄😪
نہیں تو صوفی گھی،Q موبائل، کوک والوں نے خواب بھی
برباد کر دینے تھے میرے🤣🤣😂

Khoshi55
 

اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاؤنگا ،
اب اگر اور دعا دوگے تو مر جاؤنگا !😰😢😢😢😢

Khoshi55
 

ابتدا عشق تھا، انتہا معذرت
کچھ نہ باقی بچا ماسوا معذرت...
ظلم کے ساتھ میرا گزارہ نہیں
میں نہیں مصلحت آشنا، معذرت..

Khoshi55
 

🌹ھــم تــو ھیــں آداب مــحبت کــے پــابنــد🌹
❤️ صــاحب❤️
🌻ھــمیں تــوآ تــا ھــی نھیــں انســان ســے
نفــرت کرنــا🌻