🌿 _بســـــــ﷽ـــــــــــم__ 🌿_ صبح کی حقیقی خوشی اس شخص کو نصیب ہوتی ہے جو صبح کا استقبال، نماز، تلاوت اور اللہ تعالی کے ذکر سے کرتا ہے، الله پاک ہم سب کو نماز تلاوت اور ذکر کرنے کی توفیق عطا فرماۓ___آمین
جن صاحبان کو میں بری لگتی ہوں وہ کان کھول کر سن لیں کہ وہ کونسا مجھے اچھے لگتے ہیں😏 مجھے زرا بھی پرواہ نہیں 😏😏 ایویں زندگی کے سیاپے کم ہیں جو ان کی بھی فکریں کرو۔۔ اپنا تو خود کا اصول ہے😎😎 آؤ تو ویلکم😍 جاؤ تو رش کم😝😝 اعلان ختم ہوا سب اپنا کام کریں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
🌻در پہ غیروں کے زحمت نہ فرمائیے💚 💚بھیک لینے مدینے چلے جائیے🌻 🌻کوئی دیتا ہے تو سامنے لائیے💚 💚کون دیتا ہے دینے کو منہ چاہیئے🌻 🌻دینے والا ہے سچا ہمارا نبی💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🥀💚🌻
امی کسی کو بتا رہی تھیں کہ میری بیٹی نے تو کبھی dolls کے ساتھ نہیں کھیلا 😐 اور میں سوچ رہی تھی کہ کبھی dolls لے کر دی ہوتیں تو کھیلتی ناں بھائیوں کی کاروں,ٹینکوں,جہاز اور بسوں, پستولوں سے کھیلا کرتی تھی میں بچپن میں🥺🥺