Damadam.pk
Khoshi55's posts | Damadam

Khoshi55's posts:

K  : Good evening,☕ - 
Khoshi55
 

وہ سب خیال کے موسم.. کسی نگاہ سے تھے
سو اب خوشی بھی نہیں دل گرفتگی بھی نہیں
وہ ایک پل ہی سہی جس میں تم میسّر ہو
اُس ایک پل سے زیادہ تو زندگی بھی نہیں..

Khoshi55
 

پاس رہ کر جدائ کی تجھ سے ،
دور ہو کر تجھے تلاش کیا ،
میں نے تیرے نشان گم کر کے ،
اپنے اندر تجھے تلاش کیا ،

Khoshi55
 

وہ تجھ کو بھولے ہیں تو ،
تجھ پہ لازم ہے میر ،
خاک ڈال ،آگ لگا،
نام نہ لے، یاد نہ کر ،

K  : ہم تو عام سے لوگ ہیں ، ہمارے ہونے سے کیا رونق ہو گی۔ - 
Khoshi55
 

کوئی عبادت کی چاہ میں رویا ،
کوئی عبادت کی راہ میں رویا،
عجیب ہے یہ نمازِ محبت کا سلسلہ
کوئی قضا کر کے رویا ،
کوئی ادا کر کے رویا

Khoshi55
 

غم زندگی تیری راہ میں ،
شب آرزو تیری چاہ میں ،
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں ،
جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں ،

K  : درد اتنا ہے ہر رگ میں ہے ، محشر برپا ، اور سکوں ایسا کہ ، مر جانے کو جی - 
K  : تلاش اس کو نہ کرو بتوں میں وہ ہے بدلتی ہوئی رتوں میں جو دن کو رات اور رات - 
Khoshi55
 

💞💞 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاته 💞💞
💞💞 صبح بخیر زندگی 💞💞
جن لوگوں کی زبانیں ہمیشہ دوسروں کیلئے دعا میں متحرکہ رھتی ہیں
اللہ پاکہ کبھی بھی ان کی جھولی خالی نہیں رکھتا
اللہ پاکہ ہم سبہ پر ہمیشہ اپنی رحمتہ کی سائے قائم رکھے

Khoshi55
 

دنیا کا سب سے مشکل کام بھاڑ میں جاناہے کیونکہ نا تو اس کا کوئی پراپر ایڈریس ہے اور نہ ہی سواری 😁😁
😂😂😂

Khoshi55
 

تجھ سے ملتا ہوں تو سوچ میں پڑ جاتا ہوں،
وقت کے پاؤں میں زنجیر ڈالوں کیسے"..

Khoshi55
 

سر طور ہو, سر حشر ہو, ھمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں,وہ کھیں ملیں,وہ کھی سہی,وہ کہیں سہی

Khoshi55
 

"مجھے تیری۔۔۔۔۔تجھے اسکی ضرورت ہے۔
سوائے اس مصیبت کے، یہ دنیا خوبصورت ہے"

K  : یہی آرزو جو ہو سرخرو ملے دوجہاں کی آبرو یارسول اللہ ❤میں کہوں غلام ہوں آپ - 
K  : تو شاہ خوباں تو جان جاناں ہے چہرہ ام الکتاب تیرا نہ بن سکی ہےنہ بن سکے گا  - 
Khoshi55
 

اللّه سے بڑھ کر کوئی مہربان نہيں. .اپنے دکھ صرف اللّه کو بتايا کرو
کيونکہ اللّه پردہ بھی رکھتا ہے اور دکھ
.q1 بھی دور کرتا ہے

K  : Assalamualaikum 🌹 🌹 Good morning 🌹🌹 - 
Khoshi55
 

جب لوگ 👥👬 آپ سے کہیں کہ انہوں نے آپ میں کچھ اچھا نہیں دیکھا👀👁 تو۔۔۔
انہیں گلے 👐👐لگاؤ اور اُن سے کہو
اندھے آدمی کی زندگی بہت مشکل ہے😯😊😊
😁😂😁😂

Khoshi55
 

❣دلوں کے معاملے میں
تو خطائیں ہو جاتی ہیں
تم اِن خطاؤں کو
بہانہ مت بنا لینا
محبت روٹھ جائے تو
اُسے جلدی منا لینا.....!!😊