رتبے نہ پُچھ ملنگاں دے
اے ہوندے وکھرے رنگاں دے

خفا ہوئے ہیں اور بھی لوگ اک تم بھی سہی۔۔ زرا سی بات پر کیا زندگی حرام کریں


میں نہیں مانتی رونے سے بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے
بوجھ تب ہی ہلکا ہوتا ہے
جس کے لیے آپ روتے ہیں وہ آپ کو مل جائے 💔🔥
وہ سنتا تو میں کہتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر کو جو رک جاتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یوں ہی ورنہ
کہا کچھ تھا وہ کچھ سمجھا مجھے کچھ اور کہنا تھا
بانو آپا راجہ گدھ میں لکھتی ہیں
پرانے دنوں کو یاد نہیں کرتے سر جی، نئے دنوں میں گھن لگ جاتا ہے.."
اسے اتنا بتا دینا ،
میں دکھ اپنے چھپا کر بھی ،
خوشی کے گیت گا کر بھی،
ہنسی ہونٹوں پر لا کر بھی ،
بس اسی کو ،یاد کرتے ہیںں ،

خود کشی حرام ہے صاحب
میری مانو تو عشق کر لو




کیتا سوال میاں مجنوں نوں
تیری لیلا رنگ دی کالی اے
دتا جواب میاں مجنوں نے
تیری آنکھ نہ ویکھن والی اے
قرآن پاک دے ورق چٹے
اتے لکھی سیاہی کالی اے
چھڈوے بلھیا دل دے چھڈیا
تے کی گوری تے کی کالی اے
رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ
اےھمـارے ربّ مجـھے اور میـرے والــدین کـو اور ســب ایمـان والـوں کـو اُس دن بخـش دینـا جـب حســاب قائـم ھوگا
وہ جانتا ہے کس کو کب اور کہاں دینا ہے
تقدیر لکھنے والے سے یوں جھگڑا نہیں کرتے..4 u all pagliiies

🌹🌹🌹🌹
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : جو دو ٹھنڈے وقتوں کی نمازیں (یعنی فجر و عصر) ادا کرے ، وہ جنت میں داخل ہو گا ۔
(📚Sahih Muslim, 1438)🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain