جتنی دعائیں آتی تھیں، سب مانگ لیں ہم نے، جتنے وظیفے یاد تھے سارے، کر بیٹھے ہیں، کئی طرح سے جی کر دیکھا ہے، کئی طرح سے مر بیٹھے ہیں، لیکن جاناں، کسی بھی صورت، تم میرے ہو کر نہیں دیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😔
پروفیسر صاحب خوُشگوار مُوڈ میں کلاس میں آۓ اور پوُچھا” بتاؤ بھئی آج کیا پڑھایا جاۓ، آخری سیٹوں سے آواز آئی “سر میرا نکاح پڑھا دیجئیے رول نمبر 14 سے” 🤣😂🤣
دانتوں نے زبان سے کہا: ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝 زبان نے جواب دیا: اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 😂😂😂😂
💕 💕ہر صبح سلام دعا کرنا صرف پیغام نہیں ہوتا اس کا مطلب ہے کہ آپ کو دل سے یاد کرتے ہوئے آپ کو ہر صبح رب ذولجلال کی سلامتی دی جاتی ہے رب ذولجلال آپ کو آپ کے گھر والوں کو آپ کے دوست احباب سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے⚘ ، اور اپنے کرم سے نوازے ⚘
اکیلی جان پہ جہاں نے ہزار ظلم کیے۔۔۔۔ کبھی تماشہ بنایا۔۔۔۔ کبھی فریب دیئے۔۔۔۔۔۔ مگر ملال نا شکوہ نا کوئی پرواہ ہے۔۔۔۔۔ مجھے یقین ہے کافی ہے تو ہی میرے لیے۔۔۔۔۔"" ۔