🌺حُســن کی مـــثـــال مـحـــمــدﷺ ہیں لیکن🌺
🌺مـحــمــدﷺ کی مثال، کوئی حُســن نہـیـــں🌺
💕صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕


"یہ آنسو، یہ غم ھر پل نہیں ھوں گے ,
"یہ یادیں، یہ لمحے کم نہیں ھوں گے ,
"بات کر لیا کرو کچھ پل ھم سے خوشی کے ساتھ ,
💔....,. dost..... ❤
"قسم سے بہت یاد کرو گے تم،
جب ھم نہیں ھوں گے......
تجھے بھی آخر کو تھام لیں گے کئی سہارے
مری بھی آنکھوں پہ کون کافر نہیں مرے گا
بھلے تو دل کے صنم کدے میں ہزار بت لا
ہمارا رخنہ ہمارے ہونے سے ہی بھرے گا
یوں میرے دل کے برابر تیرا غم آیا ہے جیسے شیشے کے مقابل کوئی پتھر جاناں !!!
یہ اشک ، ہاتھ جوڑنا ، قسمیں فضول ہیں
تجھ پر مجھے یقین اب آنا تو ہے نہیں
کس زعم پر خفا ہوں کسی کی بھی بات پر
ہم کو کسی نے آ کے منانا تو ہے نہیں
سنو
آج تو حد کر گئے ہو
مجھے بھی رد کر گئے ہو












submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain