Damadam.pk
Khoshi55's posts | Damadam

Khoshi55's posts:

K  : اللّه سے بڑھ کر کوئی مہربان نہيں. اپنے دکھ صرف اللّه کو بتايا کرو کيونکہ - 
K  : کیا رضائ کو آ گ میں ڈال کر گرم کیا جاسکتا ہے۔ بولو دعا.a5 - 
K  : ضد میں آکے سب تباہ کر دوں .🔥💯 ابھی تم واقف نہیں میری دیوانگی سے. - 
K  : Please help me.a5 - 
K  : 🌹🌹🌹 Assalamualaikum 🌹 🌹🌹🌹 Good morning 🌹🌹🌹🌹 - 
K  : کچھ لڑکے طرح اتنے اسلامی ھوتے ہیں کہ وہ اپنے لیے جوتوں👟 کا انتخاب بھی مسجد - 
K  : تسی کی کیندے او.a5 🤔🤔 - 
Khoshi55
 

دل کرتا ھـے، تمہیں دعا🤲 میں مانگوں پر ڈر لگتا ھـے، سچ میں پَلے نہ پڑ جاؤ is lea dua cancle...d5.a5

K  : اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکے گھر رحمت کے فرشتے آئیں تو آپ گھر سے نکل جائیں - 
K  : ایمو جی میں بتائیں. - 
K  : Jab zyada sardi aata Hy.a5 - 
Khoshi55
 

“رم جھم کا ملبوس پہن کر یاد کسی کی آئی ہے
آج بہت دن بعد اچانک آنکھ یونہی بھر آئی ہے،
اس بھیگے موسمِ سرما میں یاد تمہاری آئی ہے۔۔

Khoshi55
 

وہ سب خیال کے موسم.. کسی نگاہ سے تھے
سو اب خوشی بھی نہیں دل گرفتگی بھی نہیں
وہ ایک پل ہی سہی جس میں تم میسّر ہو
اُس ایک پل سے زیادہ تو زندگی بھی نہیں..

Khoshi55
 

رنگ کالا تھا ہونٹ موٹے تھے پر عظمت اتنی کہ مدینے کی گلیوں میں چلتے تھے تو قدموں کی آہٹ جنت میں سنائی دیتی تھی...💞
سبحان اللہ

K  : واللہ کیا منظر ہوگا۔۔😢😢 تم تمھارے آ ۔ ،dua.i5.نسو 😢😢۔۔اور ۔۔میت میری۔ - 
Khoshi55
 

آج میں نے گرم پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی بولا..
ٹھنڈے ہتھ تے نہ لا 😡😂😂😂

K  : سبحان اللّٰہ۔ ماشاءاللہ 🌹🌹🌹🌹 - 
K  : 🌹🌹.q1🌹🌹🌹 Beshak 🌹🌹🌹 - 
K  : 🌹🌹🌹🌹 Assalamualaikum 🌹🌹🌹🌹jumma Mubarak 🌹🌹🌹🌹 - 
Khoshi55
 

R.1575
أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ صَلَّى الْبَرْدَيْنِ دَخَلَ الْجَنَّةَ.
THE BELOVED PROPHET ﷺ SAID: He who observed two prayers at two cool (times) (Fajar and Asar) would enter Paradise.
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : جو دو ٹھنڈے وقتوں کی نمازیں (یعنی فجر و عصر) ادا کرے ، وہ جنت میں داخل ہو گا ۔
(📚Sahih Muslim, 1438)