🌷 *فیضانِ حدیث*🌷 حضورِ اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنی زبان کو محفوظ رکھے گا، اللہ عَزَّوَجَلَّ اس کی پردہ پوشی فرمائے گا اور جو اپنے غصے کو روکے گا، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اپنا عذاب اس سے روک دے گا اور جو اللہ عَزَّوَجَلَّ سے عذر کرے گا، اللہ عَزَّوَجَلَّ اس کے عذر کو قبول فرمائے گا (شعب الایمان،، الحدیث: ۸۳۱۱)

🍃اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🍃 🍃صبح بخیر ایمان بخیر 🍃 🍃 اللّٰہ کریم و رحیم 🍃 ہمیں ہدایت عطا فرمائے اور اپنے مقبول بندوں میں شامل فرمائے روز محشر اپنے🍃محبوبﷺ🍃کی شفاعت نصیب فرمائے دوسروں کے ساتھ حسن اخلاق سےپیش آنےاورآسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے🍃🍃آمین یا رب العالمین