Damadam.pk
Khubsurat44's posts | Damadam

Khubsurat44's posts:

Khubsurat44
 

.💞#دل_کو_سنبھال_لیجیے_جناب💝
O
💞ہمارا_ہونا_ہر_کسی_کے_بس_کی_بات_نہیں❣😍
AwaN ZaDiii

Khubsurat44
 

کسی قسم کی غلط فہمی نہ پالیے گا...!!
O
عادتاً ہی محبت سے پیش آتے ہیں😌🔥AwaN ZaDii

Khubsurat44
 

تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی
O
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں رد کر دی🥀❤
~AwaN zaDiii

Khubsurat44
 

بہت مشہور تھی کہانیاں میری انا کی💯
O
بس پھر تجھ سے محبت ہو گئی💔😭
AwaN ZaDiii

Khubsurat44
 

_____☻💔💯O
جب تھوڑے سے مسکرانے لگتے ہیں 🍁
حادثے پھر سر اٹھانے لگتے ہیں 🔥
#AwaN ZaDii 👑✌

Khubsurat44
 

ToDaY Is My BirThDaY ..❣️❣️❣️

Khubsurat44
 

اپنے نبی سے شکایت کروں گی😭😭😭😭😭
تمہاری، O 😔
آپ کے امتئ نے بہت رلایا مجھے🥀
AwaN ZaDiii

Khubsurat44
 

نا نا نا..! تم قسمیں نہ کھاؤ کہ مجھے تم سے محبت ہے😯
O
واللہ ہم نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر چھوڑ جانے والے دیکھے ہیں
AwaN ZaDiii

Khubsurat44
 

بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟
O
تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا💔
AWAn ZaDiii

Khubsurat44
 

ٹیڑھی باتوں کا سیدھا سا جواب
O
میں بدتمیز,میری عادتیں خراب--🔥🔥
AwaN ZaDiii

Khubsurat44
 

کمال کا شخص تھا جس نے زندگی تباہ کر دی
O
راز کی بات ہے دل خفا اس سے اب بھی نہیں😒😒
AwaN ZaDii

Khubsurat44
 

L00...
khtam huwa tujhy panay ka janoon 😐O
😔انا اللہ وانا الیہ راجعون...!!AwAn zaDiiii

Khubsurat44
 

♥️دل سے شاعری کرنا بھی کوئی معمولی بات نہیں ہے✨
O
♥️جتنی گہری "آہ" ہوگی اتنی ہی زیادہ "واہ واہ" ہوگی✨
♥️⁦♥️_____
-🎭_____AwaN ZaDii

Khubsurat44
 

وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے!🤷🏻♀️
O
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا..🙃
________👑🥀
AwaN ZaDii

Khubsurat44
 

MAjbOri hAi SAhib🙏🏻🙏🏻😶
O
HAsNa pArTa hAi😊😊🔥
AwAN ZaDiii

Khubsurat44
 

Hum Ny KeHna Nh KhUda HaFiz..
O
.Hum Ny Yak DaM ChoOr JaNa Hai ..😇😇😇😇
AwAn ZaDi

Khubsurat44
 

نظر انداز کرکے جو نیکیاں کمائی ہیں
O
سمیٹ کر ساری قبر میں ساتھ لے جانا!!
AWaN ZaDiii

Khubsurat44
 

اب تیرا نام آۓ تو🔥
O..❣️
هم بات بدل دیتے هیں🖤
AwAn ZaDii

Khubsurat44
 

بڑے غرور سے کہا اس نے کہ بھول جاو ہمیں!!!🔥O😎😎😎
ہم نے بڑے تکبر میں کہا معاف کرنا پہچانا نہیں!!!🤨🤨
AwAn ZaDii

Khubsurat44
 

!...ہم__دونوں__ہی__اناپرست_ٹھہرے🙂💯
O 😇
نہ_اس_نے_مڑ_کر_دیکھا_نہ_ہم_نے_آواز_دی💔❌
#AwAn ZaDii