Damadam.pk
Khubsurat44's posts | Damadam

Khubsurat44's posts:

Khubsurat44
 

حسرتیں____روگ____بن____گئیں🙂💔💔
O😥😥😥😥
لوگ___زہنی___مریض___کہتے__ہیں💔🥀🥀
#AwAn ZaDii

مت_پوچھیئے_!!!🍁🍁O
میرے_بیتے_لمہوں_کی_کہانی_🔥🔥
مبتلا_ہیں_آنکھیں_درد_میں__💯
پر___رویا___نہیں___جاتا__💔
AwAn ZaDii
K  : مت_پوچھیئے_!!!🍁🍁O میرے_بیتے_لمہوں_کی_کہانی_🔥🔥 مبتلا_ہیں_آنکھیں_درد_میں__💯  - 
Khubsurat44
 

!..جفا__کی__آگ__تھام__جائے___🔥🍁
!!!......فخر__ٹوٹے__کبھی__محسن___😏❌O
!!...چلے__انا__میرے__ہو__کر____🙂👫
!!....میں_ماضی_پھر_بھولا_دوں_گی___🌇❌
#AwAn ZaDii

Khubsurat44
 

دل_کی_وحشت_اب_بڑنے_لگی_ہے🙂🍂
O
!!....ہر_آرزو_اب_مرنے_لگی_ہے💔🥀🥀🥀
#AwAn ZaDii

Khubsurat44
 

.یہ کیسی چاہتیں تھیں تمہاری😋
O
جو ایک ضد پہ۔۔۔۔۔ختم ہوگئیں،💔
AwAn ZaDiii

Khubsurat44
 

محسن_ہماری_جوانی_ہماری_دولت__تھی🙂🥀🍂
O
بڑی_فراخ_دلی_سے_تباہ_کی_ہم_نے💔💔💔
#Awan ZaDii

Khubsurat44
 

اک تم ہی نہیں تنہا الفت میں میری رسوا
O😎😎
تم جیسے زمانے میں دیوانے ہزاروں ہیں🔥...AwAn ZaDii

Khubsurat44
 

کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
O
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
AwAn ZaDii

Khubsurat44
 

چھوڑ جایئں گے تجھ کو تیرے حال پر
O
قدر کیا ہوتی ہے
یہ تمہیں وقت بتاے گا💔
#AwAn ZaDii

Khubsurat44
 

💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
O
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓

Khubsurat44
 

بخت کے تخت سے یک لخت اُترا ہوا شخص 😔
O
تو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص ؟؟💔

Khubsurat44
 

ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈـــــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﺴـــــــﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﮮ ﯾَﺎﺭﺏّ🙏
AwAn. zadi
ﻟﻮﮒ " ﻭﺍﮦ " ﻧﮧ ﮐـــــــﺮﯾﮟ " ﭘﺮﻭﺍﮦ " ﮐـــــــﺮﯾﮟ😢
#O

Khubsurat44
 

💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
O
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔.
.AwaN ZaDiii

Khubsurat44
 

زبان کڑوی ہی سہی__مگر دل صاف رکھتی ہوں..¡¡❤️
O
️کب کون کیسے بدل گیا__سب حساب رکھتی ہوں..!!
AwAn zaDiii ❤️❤️

Khubsurat44
 

کسی کو اتنا بھی مت آزماؤ....😰O
کہ وہ #خدا سے اپنی #موت مانگنے پر مجبور ہو جائے💔
#___ AwAN ZaDii👑💔💯💦

Khubsurat44
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
O
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔AwAn Zadi

Khubsurat44
 

جناب آباد رہئیے... 🙂
O
اچھا کھیل گئے آپ جذباتوں سے.. 💔🔥

Khubsurat44
 

کسی شام____تیرے نام کی دہائی دے کر
مرجائیں گی تجھے مستقل جدائی دے کر💔🥀
#O💔🥀

Khubsurat44
 

اتنا غرور کیوں ہے______تمہیں
O
کیا تمہاری جوانی کو زوال نہیں??
🖤

Khubsurat44
 

*ان امیدوں کو توڑنے کا شکریہ 💔*
O
*جو تم سے لگاۓ بیٹھے تھے 😊*