Damadam.pk
Khubsurat44's posts | Damadam

Khubsurat44's posts:

Khubsurat44
 

مِل گیاہوگاکوئی_____غضب کاہم سفر.
ورنہ میرایار______یوں بدلنےوالانہیں تھا.!!
#O

Khubsurat44
 

اتنا سوچا نہ کیجیئے مجھ کو ____!^^✔💯
میں آپ کا مسلہ نہیں ہوں ____!^^😁😉
#__O.ᨖ™

Khubsurat44
 

قصور تو بہت کیے ہیں زندگی میں ۔۔ 🥺
جاناں 💔
O
مگر سزا وہاں سے ملی جہاں بے قصور تھے ہم ۔۔ 😭

Khubsurat44
 

اور مینے وہاں صبر کر لیا
O
جہاں لوگوں کے لہجوں کو ان کے
منہ پر مارنا تھا۔۔۔۔۔

Khubsurat44
 

❤❤جاؤ معاف کِیا تمهیں اور تمهاری بیوفائی دونوں کو ؟ ❤❤
O
❤❤محبت خُدا نے بنائی ہے تو سزا بهی وهی دے گا ؟❤❤

Khubsurat44
 

لوگ خوش مزاج کہتے ہے مجهکو...😒
O
مینے خود کو اکثر اُداس پایا ہے...❤

Khubsurat44
 

..میری دل سے دعا ہے کہ تمہیں وہ سب کچھ ملے جس❤️ کیلئے تمہیں میری قربانی دینا پڑی 🔥O

Khubsurat44
 

💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
O
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
😰😰

Khubsurat44
 

ٹھیک کہا تھا ---------------------- ایک فقیر نے مجھے
تمہیں یار تو ملے گا -------------------------- لیکن صرف تڑپانے کے لیۓ 💔💔😔😔😌O

Khubsurat44
 

ضروری نہیں کہ محبّت میں_______روز باتیں ہوں
O
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے
💯🌹💓

Khubsurat44
 

محسوس کررہے ہیں تیری لاپرواہی کچھ دنوں سے...........
یاد رکھنا ہم بدل گئے تو منانا تیرے بس کی بات نہیں.........
#O

Khubsurat44
 

اب تم لوٹ کر نہ آنا کہ میں ویسی نہیں رہی🙏🙏🙏
O

Khubsurat44
 

تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا💯
O🔥
میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتی ہوں🥀

Khubsurat44
 

انتہائی قریب آگیا تھا وہ____!!!🥰🥰
O
مجھے لگا جیسے میرا ہی ہے____!!!😔😔

Khubsurat44
 

کرو گے اِک دن تم بھی ہم سے ملنے کی آرزو، مگر۔۔۔۔
پاؤ گے ہم کو بس کبھی خیالوں میں، کبھی سوالوں میں💔💔
#O

Khubsurat44
 

ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺎ ﮐﯽ ﺟﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻣﺎﻥ
ﮐﺮ
ﻣﺤﺮﻭﻡ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ
ﮨﻮ ﮔﯿﺎ
#O

Khubsurat44
 

❣ ◆━━━━━◆|\❃/|◆━━━━━◆
#_اتنا_غرور_اچھا_نہیں_ہے_گورے_رنگ_پہ___صاحب
#میں_نے_دودھ_سے_زیادہ_چاے_کے_دیوانے_دیکھے_ہیں
❣ ◆━━━━━◆|\❃/|◆━━━━━◆
#O

Khubsurat44
 

ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﺎ ____🤘_____ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ
O
ﺟﻨﺎﺏ🖤ﮨﻢ ﺩﮐﮫ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ🖖 ﻟﻔﭧ 🌸ﻧﮩﯿﮟﮐﺮﻭﺍﺗﮯ

Khubsurat44
 

تمھارے بس کی نہیں ہے محبت،،یہ نیلام کرتی ہے،،،😔
O
م،موت!! ح،،حشر نشر!! ب،،برباد!! ت،، تباہی!! سرِعام کرتی ہے،،،!!! 😭
💕SycoO.💕

Khubsurat44
 

ہم کو ہماری نیند بھی واپس نہیں ملی
O
لوگوں کو اُن کے خواب جگا کر دیئے گئے..