Damadam.pk
Khubsurat44's posts | Damadam

Khubsurat44's posts:

Khubsurat44
 

ہم کو ہماری نیند بھی واپس نہیں ملی
O
لوگوں کو اُن کے خواب جگا کر دیئے گئے..

Khubsurat44
 

ناخن #گوشت سے الگ کر کے دیکھایامیں نے
O
اُس نے پوچھا تھا #جدائی کسے کہتے ہیں
#

Khubsurat44
 

لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
#O

Khubsurat44
 

بس اب بہت ہو گٸی اداس شاعری ۔۔اب پھر سے پہلے کی طرح ہونا ہے ۔۔لوگ بہت ہلکے میں لے رہے ہے۔۔۔😎😎

Khubsurat44
 

ایک بار پھر ڈالے گا زمانہ منہ میں انگلیاں ..😘😘😘
۔
سرکار۔۔۔👊🔥🌟✨💥
۔
اب دوبارہ ھم اپنی موج میں آرہے ہیں ...😎😎😎
✌️
#🔥

Khubsurat44
 

جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
O
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!

Khubsurat44
 

", دعا کرو کے کوئی اور زد میں آجائے ,"
تمہارے حصے کا غصہ اتارنا ھے مجھے.۔!
#O

Khubsurat44
 

''- محبت کے غلیظ قصوں میں
وہ پاک بن کر نکل گیا ، میں بدکردار کہلائی گئی !!
#O

Khubsurat44
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣ O
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞

Khubsurat44
 

اور پھر جب اللہ آپ کو اپنے قریب کرنا چاہتا ہے تو آپ سے آپ کے پسندیدہ کسی خاص انسان کو دور کر دیتا ہے ۔۔اور انسان نادان ہے سمجھتا نہیں اور شکوہ کرتا ہے۔۔۔بے شک وہ اپنے بندوں کو بہت چاہتا ہے۔۔😊..O

Khubsurat44
 

اور تو کچھ نہیں کیامیں نے
بس اپنی حالت تباہ کرلی ہے۔
#O

Khubsurat44
 

_" کیا کہا ؟
درد ہو رہا ہے
اچھا تو جناب کا دل بھی ہے....O😭

Khubsurat44
 

Wo ShaKs Dil Sy NaHi BolTa JaNy KoO...
.
O
.
Na JaNy WoO KYuN ZaMaNy Sy ItNa DaRTA Hai ..???

Khubsurat44
 

زندگی دیکھ ! مرے ساتھ نہ کر یوں ورنہ۔
O
خودکشی ایک سہولت ہے ! تجھے یاد نہیں ؟😞
#

Khubsurat44
 

مجھے اپنے جیسے لوگ اچھے لگتے ہیں،
O
سر پھرے، بے پرواہ، بڑے دل والے ❤🌚
🔥

Khubsurat44
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*بہترین وقت وہ ہے*
*جس میں بد ترین لوگ سامنے آجائیں*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂**🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*بہترین وقت وہ ہے*
*جس میں بد ترین لوگ سامنے آجائیں*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*O

Khubsurat44
 

• محبت اور پھر لمبی زندگی،
O
بزرگوں کی دعاؤں نے مار ڈالا. 🔥

Khubsurat44
 

Shayariii krna shoq hai HaMaRa
...WaRNa ...O😎😎
Kisi kY BaaP Ky BeTy Ki OqaaAT Nh K WoO HaMy RolAeY

Khubsurat44
 

محبت کو عقیدہ، عاشـقی کو دِین کہتا تھا
O
کوئی تھا جو مری ھر بات پر آمین کہتا تھا
#

Khubsurat44
 

مانا کی تم گفتگو کے فن میں ماہر ہو..."
سائیں O
وفا کے لفظ پہ اٹکو تو ہمیں یاد کر لینا..🔥🙏🏻