Damadam.pk
Khubsurat44's posts | Damadam

Khubsurat44's posts:

Khubsurat44
 

قــسمیں وعــــدے مـن کے کچے کرتے ہیں.
یہ ساری ہوائی باتیں کب سچے کرتے ہیں..
آ گفــــتگو کر فلسفے پر جنون پر عشق پر.
یہ پیار محبت کی باتیں تو بچے کرتے ہیں..🖤🥀

Khubsurat44
 

نظام بدلیں گئے اور سرعام بدلیں گئے ۔۔۔۔🫥💯

Khubsurat44
 

*"جب آپ دیکھیں! کہ آپ کے دل سے اللہ کی محبت رخصت ہو چکی ہے؛ اور آپ اُس سے ملاقات کی تیاری چھوڑ چکے ہیں، اور لوگوں کی محبت دل میں رَچ بس گئی ہے، اور دنیا کی زندگی پر آپ کا دل مطمئن اور راضی ہو چکا ہے؛ تو سمجھ لیجئے! کہ آپ کے دل پر گرہن لگ چکا ہے!"*
امام ابنِ القيم رحمه اللہ
(بدائع الفوائد : 224/3)
#لالا🥀🍂

Khubsurat44
 

میں اک دھوکے باز انا پرست🖤
بیوفا انتہائی بری اور بدتمیز لڑکی ہوں💯

Khubsurat44
 

ﺍﯾﮏ ﺍﻧﮕﻠﯽ ﭘﮧ ﻧﭽﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺑﮭﺮ ﮐﻮ❌💥
ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻓﻨﮑﺎﺭ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ!!
🖤🥀

Khubsurat44
 

دل سے اترے ہوۓ کچھ لمحوں کا....!!
ہم نے دیکھا ہے ظرف لوگوں کا____،
ہم اکیلے ہی نہیں ہیں جاناں....!!
ایک فرقہ ہے اداس لوگوں کا____،🔥

Khubsurat44
 

میں کچھ ایسے حالات سے لڑ رہی ہُوں
میری ماں زندہ ہوتی تو وہ حیران ہوتی 💔

Khubsurat44
 

زندگی سے ہے گلہ۔۔🙂🙌
پھر بھی ہمیں #جینا تو ہے💔😭

Khubsurat44
 

سڑک ایسے کراس کرتی ہوں جیسے اپنی
زندگی سے پیار ہی نہیں ہیں🙂

Khubsurat44
 

😔وہ لوگ کس درد سے گزرے ہوں گے .😖
🥀جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ہوں گے !💔

Khubsurat44
 

آپ نبھا نہ سکے وہ الگ بات ہے
مگر آپ کے وعدے بڑے کمال کے تھے💔

Khubsurat44
 

ویرانی خود میں تھی ، 💔
بے رنگ دنیا کو لکھتے رہے ۔🥀🙂

Khubsurat44
 

اس قدر بیزار ہو🥀💔
💔میں اپنے مرنے کی دعا خود کرتی ہو🤲🙃

Khubsurat44
 

#اپنآ تو کوئی ہے #نہیں #میرآ ! سو مِرے بعد🙂🥀
#روئیں گے #مجھے #پنچھی و #حیوآن وغیرہ😊💔

Khubsurat44
 

🥀
'میں نے تمہیں حد درجہ اذیت سے پکارا!!💔
😭جیسے زلیخا نے کہا ہو "ہائے یوسف"!!🙂

Khubsurat44
 

😭ایک مقام ایسا بھی آتا ہے میری وحشت میں🙂🥀
🥀خُود کو جھنجوڑنا پڑتا ہے کہ زندہ ہوں میں💫💔

Khubsurat44
 

ﻋﯿﻦ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺫﺭﺍ ﺳﺎ ﺗﮍﭘﮯ...!!🥀🙂
ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﺑﯿﻤﺎﺭ ، ﯾﮧ ﺍﻓﻮﺍﮦ ﺍﮌﺍ ﺩﮮ ﮐﻮﺋﯽ...!!💔🤒

Khubsurat44
 

✌️🖤کچھہ چھوڑ گئے 🖤کچھہ کو چھوڑ دیا🥀

Khubsurat44
 

پھر ایک دن مجھے میری ناکام خواہشوں اور بےنام حسرتوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا جائے گا.🥀🖤

Khubsurat44
 

ہر دن لگتا ہے آخری دن مجھے💔
مرتے مرتے بھی سالوں بیت گٸے مجھے🥀
Wating For Death🙂🤲