Damadam.pk
Khubsurat44's posts | Damadam

Khubsurat44's posts:

Khubsurat44
 

🖤اس قدر ــــــــــ لاپرواہی صاحب 💔🙃
🥀ایک دن جنازے سے بھی رہ جاؤ گے😌💔🥀

Khubsurat44
 

وحشت تو یہ ہے. . . . 🥀 کہ. . . . 🙂💔 ہم خود سے بھی تنگ💯 ہیں

Khubsurat44
 

😊سب ستارے دلاسہ دیتے ہیں ,🙂💔
🔥چاند راتوں کو چیختا ہے بہت🙃💯🥀

Khubsurat44
 

میرے ہوتے ہوئے گر تجھ کو نہیں فکر مری💔🙂
میرے نا ہونے سے کیا فرق پڑے گا تجھ کو🥀🙂

Khubsurat44
 

🥀" کہ ؛ ایک دِن آئے گا ، ہم بھی داستان ہو جائیں گے! ۔ " 💔🙂

Khubsurat44
 

کچھ پاس رکھ نہ پائے سیانوں کے قول کا💔😊
ہم آسماں سے گر گئے، اَٹکے کہیں نہیں..💙🥀

Khubsurat44
 

🙃تیسرے شخص کیا کہوں تجھ کو🙂🥀
😊ایک ہونے نہیں دیا تو نے ہم دونوں کو۔!!!💔🔥

Khubsurat44
 

انسان مثبت صرف تب بن سکتا ہے جب وہ محفل میں منفی باتیں نہ کرے۔ نہ کسی کا مذاق اڑائے، نہ غیبت کرے، نہ خود ترسی کی باتیں کرے اور نہ ہی گلے شکوے کرے۔
وہ امید کی باتیں کرے۔ مشکل وقت میں گھرے انسان کو تسلی دینے کی باتیں کرے۔ ایک دوسرے کو اللّٰه کی رضا پہ راضی رہنے کو کہے۔
ہاں تب بنتا ہے انسان خوبصورت۔ کیونکہ وہ دوسروں کو خوبصورت محسوس کرواتا ہے۔
اور سب سے زیادہ خوبصورت لوگ کون ہوتے ہیں؟
وہ جو سب سے زیادہ ”مسکرانے والے“ ہوتے ہیں۔

Khubsurat44
 

*_اونچی عمارتوں نے گھیر لیا مکاں میرا۔۔۔_*🙂💔
*_کچھ لوگ میرے حصّے کا سورج بھی کھا گۓ۔۔۔_🔥🥀
#Death..💔🥀

Khubsurat44
 

🙂اس لئیے بھی اس نے محبت کو چنا میرے لئیے 🖤
💔 کہ وار ایسا ہو جو صدیوں تک یاد رہے 😌🥀

Khubsurat44
 

💔بیاں کرینگے تیرے ظلم ہم قسم کھا کر 🥀
...
🔥🕯️خدا کے سامنے قرآن لے کے جائینگے 💔

Khubsurat44
 

🔥اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُتَكْبِـرِيْنَ❤️
🙂 بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔❤️

Khubsurat44
 

رقیبوں🙂 کے ڈر 🔥سے محبوب💕 تو نہیں 😊چھوڑے 💔جاتے نا۔۔

Khubsurat44
 

🥀🔥" اور پھر کبھی کبھی اِنسان کا دِل زندگی سے ہی نہیں💔 اپنے آپ سے بھی بھر جایا کرتا ہے! ۔ " 🥀

Khubsurat44
 

نہ گلے رہے،💔 نہ گمان رہے،🥀 نہ گزارشیں🙂 🥀☠️😊،نہ گفتگو۔

Khubsurat44
 

میری جگہ کوئی اور ہو تو چیخ اٹھے
میں اپنے آپ سے اتنے سوال کرتی ہوں. 🥀
اذیت پرست 🥀

Khubsurat44
 

خود اپنے ہی خالی گھر میں صدا دی کہ"کوئی ہے؟🙂😂
خود ہی کہا کہ"کون ہو؟"خود ہی کہا کہ "میں"
🥀💔

Khubsurat44
 

✨ہرے دسمبر سے کوئی گلہ نہیں میرا🙂🥀
🖤💔میری بربادی میں پورا سال شریک تھا۔🥀

Khubsurat44
 

Apun is. so. happy. Alhumdullilah. Apun. ka. bhanja. Howa. h.🤩😍😘😘😘😘🎂🍰🍰🍰🍡

Khubsurat44
 

🔥وہ جو بچھڑا تو ہنس پڑی میں😂
💔کیا کرتی اب مرا نہیں گیا مجھ سے۔۔💔😇