زندہ جسم میں مردہ دل ہونا بھی بڑا عذاب ہے۔🖤
”🖤🥀🤗اور پھر ہر مسکراتا ہوا شخص خوش نہیں ہوتا”🥀🖤
گزارتے گزارتے گزر ہی جائیں گے 💫یارا،وقت نہ🔥✌ سہی 😊ہم ہی سہی،💔🥺
💔 *_کیا خبر خود سے چھڑی جنگ کہاں لے جائے_*🙂🤷♀️
💫 *_یاد آؤں تو میرے نام کا صدقہ دینا !_*🖤🥰🔥
🙂 *_بیزاری کی حد اتنی ہے کے پاؤں کی ٹھوکر سے_*💔
🥀🥰 *_پوری دنیا کو ایک طرف کر دوں_*😊🔥
میں نے کبھی رعایتی نمبر نہیں لیے
تم دے رہے ہو مجھ کو محبت بچی کُھچی.. 😒
سارے فساد مجھ میں پائے جاتے ہیں🙂❤️ اپنے طرز کی اکلوتی بلا ہوں میں🖤
🍂حال مت پوچھو زندگی کا ہم سے🤗💔
حالت اس قدر غمگین ہے🍁
کہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا🌿🙂😘
"سمجھ گئی ہوں اب کہ کوٸی نہیں سمجھے گا مجھے
سو زمانے سے، میں نے گفتگو مختصر کرلی...! _"🙂 💔
"❤️🍃"
"اے لوگو! اپنے پروردگار (کے غضب) سے ڈرو۔ یقین جانو کہ قیامت کا بھونچال بڑی زبردست چیز ہے"°•
﴿سورۃ الحج،}🌸
"-ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی.. 🙂
کیا کریں آتا ہی نہیں مِنت کرنا.. 🔥
💛"
💔🥀🌚
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی سگی نہیں🥀👌🔥🥀
دستور ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ؟؟!!
ہم کس سے ملیں کس سے کہیں عید مبارک🤐💤Miss You Mama🥀
اعتبار مار گیا ہمیں مُرشد
😏🤗
ورنہ منافقوں کے بس کی بات کہاں😘😎
*بہت سے بھی بہت تنگ ہو یا ربّ۔۔*❌🥀
*یا سکون دے یا مار دے۔۔*🙏🏻😭
یوں ہنستے ہنستے چل بسیں گے ایک دن🖤
💔💔
😘
اگر ھمارے یاد آئے تو مغفرت کی دعا کرنا🥀🙂👑
. اور دُنیا کی زندگی
دھوکے کے سوا کچھ نہیں.🥀۔.
❣️
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں🖤😔
😓 سب دکھاوا ہے دنیا داری ہے 🖤💯Miss you Mama😘😘😘
مختصر سا قیام ہے پھر ہم #یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے..!✨🖤
میں تو اس قابل سمجتھا ہی نہیں تجھے 😏❤️
تو میرا مخالف🐍 بیکار میں بنا پھرتا ہے🖋...🥀😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain