Damadam.pk
Khubsurat44's posts | Damadam

Khubsurat44's posts:

Khubsurat44
 

خود کشی صرف جان کی نہیں ہوتی
دیکھو میں نے مسکرانا چھوڑ دیا۔۔۔۔۔

Khubsurat44
 

کون کس کے لئے تباہ ہوا..۔۔☠️
کیا ضرورت ہے اس وضاحت کی۔۔🥀❣️

Khubsurat44
 

حرام موت ہے مگر میں خودکشی کے بعد
خدا کو بول دوں گا کہ تھک گیا تھا میں

Khubsurat44
 

نہ آزماؤ مجھے اتنا کہ میں مجبور ہو جاؤں
جو پہلے ہی تنہا ہو اسے درد نہیں دیا کرتے

Khubsurat44
 

آج میری سالگرہ ہے۔۔😂🤭
۔
یعنی آج آۓ تھے ہم اس جہاںِ خراب میں ..❌🥰🔥🥀✌️

Khubsurat44
 

میری امّی کا انتقال ہو گیا ہے🤲🙂
دعا کی اپیل .😭😭😭😭

Khubsurat44
 

میری امّی کومہ میں چلی گٸی ہے..😭😭🙂
آپ سب سے دعا کی اپیل❌🥺

Khubsurat44
 

"~✨🎀
دعائے سفر پڑھی اور پھونک دی اس پر،
اُسے لگا تھا میں پاؤں پکڑ کر روکوں گا🌻

Khubsurat44
 

میری امّی کو فالج کا اٹیک ہوا ہے آپ سب سے دعا کی اپیل😭🤲🥺🥺

Khubsurat44
 

مکمل خسارہ ہمارے ہی حصّے میں کیوں آیا۔۔؟؟🔥🤬
۔
کیا اور لوگ گنہگار نہ تھے؟؟؟🙂❌

Khubsurat44
 

شالا کک نا راوے اُنا لوگاں دا۔۔🥺🤲🙂
۔
جناں وسدے کار تباہ کیتے۔۔۔❌🔥

Khubsurat44
 

*لایا گیا مقام خودکشی تک ہمیں* 🔥❌
*پھر فتویٰ لگایا خودکشی حرام ہے*🙂☺️

Khubsurat44
 

GuYz Pray For My MOm😭😭😭

Khubsurat44
 

Bhot pareshan Hu Ajj kal ..,, 😭. Dua kry.Koi Hall Nikl ai😭😭

Khubsurat44
 

وہ شخص اچھا لگا اُس سے صاف کہہ ڈالا 💞
یہ دل کی بات تھی ہم سے منافقت نہ ہُوئی 💯

Khubsurat44
 

😔😭مرشد ہمیں تو عین جوانی میں دکھ ملا😊
💔🖤مرشد ہمارے ساتھ دغا کر گیا کوئی 🍁

Khubsurat44
 

روز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی وہ شخص بھی مجھے سوچتا ہوگا 🔥🖤🌚

Khubsurat44
 

میری جگہ کوئی اور ہوتا تو چیخ اٹھتا۔
میں اپنے آپ سے اتنے سوال کرتی ہوں 😔

Khubsurat44
 

جس نے مقدر لکھا_
وہ بدل بھی سکتا ہے❤️🔥

Khubsurat44
 

مت کرو کوششں ہم جیسا بننے کی 🥰🥰💝💝
شیرنیاں پیدا ہوتی۔ہیں بنائی نیں جاتی👊👊❤️❤️