وہ گر جائیں پھر قدموں میں
ہم ہٹ جائیں تو کیا تماشا ہو۔
ﺻﺮﻑ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﮬﻮ
ﮐﭽﮫ ﺳﻮﺍﻟﯽ ﺑﮍﮮ ﺧﻮﺩﺍﺭ ﮨُﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ 🔥💯
#اناپرست 🖤🥀
کاش کہ یوں ہو ہم انکی یاد میں مر جائے....اور وہ ہمیں سینے سے لگا کر کہے. آنا للہ وانا الیہ راجعون 😢u
میرے مرنے کے بعد میری لحد پر لکھنا!
شکر صد شکر ہر اذیت سے نجات مبارک! 💔💔
🤔😥تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ۔۔۔میں اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں😔👉💔
_" ﺍﮔﺮ ﺟﻮ ﺗﻢ ﺟﺎﻥ ﺟﺎﺅ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﻣﯿﺮﯼ "
_ " ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﻨﺴﯽ ﭘﺮ ﺗﺮﺱ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ 🔥"
جس نے دیا قطرہ بھر ساتھ ہمارا..🔥
رہی زندگی تو سمندر لوٹائیں گے..💯
نادانیاں جھلکتی ھیں میری عادتوں سے .....❣️
میں خود حیران ہوں، مجھے عشق ہوا کیسے.....❣️u
میرے قصے سرے بازار اچھالے اس نے
جس کا ہر ایک عیب زمانے سے چھپایا میں نے🙂🙂
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس😂
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں😕❤️
اسکو دکھ ہی نہیں جدائی کا😐💔
بس یہی دکھ کھا گیا مجھ کو💔😐
✨_____#✌
ہم جیسے لوگوں سے کبھی تعلق خراب مت کرنا ۔۔۔❣🥳
ہم وہاں کام آتے ہیں جہاں اپنے بھی چھوڑ جاتے ہیں ۔۔۔🖤🔥
Ãwãñ ZãDî❤️
مسکراتے ہوئے چہرے
چھپاتے ہیں راز گہرے💔🔥🥀
#
۔
اب اور
کس پہ کریں اعتبار،
تم نے بھی
خدا کا نام لیا اور
بے ایمانی کی !!
دیکھ لو میں کیا #کمال کر گیا ہوں
زندہ بھی ہوں اور #انتقال کر گیا ہوں😢😭
#_________ 💔
تمہارے بعد لوگوں نے..
u
تمہارے ذکر سے مارا..💔🔥
اور بہتر تو یہی تھا 😔
کے ہم ملے ہی نہ ہوتے 💔u
حقيقت پوچھو تو یہ زندگانی____
فریب مسلسل کی لمبی کہانی
💖
آج تو دل کے درد پر ہنس کر۔۔
درد کا دل دکھا دیا میں نے۔۔
چلو اپنا مذاق ____ اڑائیں کہ
وہ آج بھی ہم کو چاہتا ہوگا
💯💔✌🏻🙏u
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain