Damadam.pk
Khubsurat44's posts | Damadam

Khubsurat44's posts:

Khubsurat44
 

مسکراہٹ ہی ایسی تھی میرے نبی پاک ﷺ کی لوگ دیکھتے ہی مسلمان ہوجاتے تھے ! ❤✨❤️

Khubsurat44
 

ہمارے چہرے کی مسکراہٹ😊 بھی،_🦋
کتنے منافقوں کے لیئےموت ہے_😋🔥
Awan Zadi ❤️

Khubsurat44
 

چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں 🖐
u
کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں💔😢

Khubsurat44
 

درد دل کی آہ تم نہ سمجھ سکــــو گے کبھی..
u
ہـــــــر درد کا ماتم ســـــــرعام نہیـــــــں ہوتا..💔

Khubsurat44
 

ہماری روحیں اس بات کا ماتم کرتی رہیں گی کہ تم
اپنے زندہ ہونے کا ثبوت نہ دے سکے
u🖤🥀

Khubsurat44
 

"____ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں_"🙂💔
"____سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر_"🍁💔🥀
🍁🍃🦋u

Khubsurat44
 

نیند کی گولیوں سے کچھ نہ ہوا
اب موت کی گولیاں بنائے کوئی 🔥💔u

Khubsurat44
 

ایک شخص کی چاھت کا ارمان رھا اکثر ✨
جو جان کے سب کچھ بھی انجان رھا اکثر🍁💔u

Khubsurat44
 

ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
u
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔥

Khubsurat44
 

*💔خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا.---!!!💔*
*💔میں کیسے مان لوں تجھکو میرا خیال نہیں آتا💔*u

Khubsurat44
 

تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے__
ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا
💔💔u

Khubsurat44
 

دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر
بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر..💯🔥
u

Khubsurat44
 

صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں💔💯

Khubsurat44
 

تم نے روٹھنے میں جلدی کی
u...
بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا

Khubsurat44
 

وہ تھا سب کچھ میرا اور اس کے ساتھ
ایک تصویر بھی نہیں میری
😞

Khubsurat44
 

آسان نہیں۔۔یوں -ہم سے شاعری میں جیت پانا
ہم ہر۔۔۔لفظ---مُحبت میں ہار کر لکھتے ہیں.___💔❤u❤️

Khubsurat44
 

بہت مضبوط رشتے تھے..
U❤️🥀
بےحد گھٹیا لوگوں سے..😕😕

Khubsurat44
 

" وہ مُجھ کو چھوڑ کر جِس شخص کے پاس گیا ؛ برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا ۔ " 💔🙂
#O

Khubsurat44
 

جب "ابن آدم " محبت کی بات کرے 🥀
😇❤️
تو "بنت حوا " تم نکاح کی بات کرنا❤

Khubsurat44
 

آپ نے رسمن مجھے سلام کیا،😉
لوگ کیا کیا گمان کر بیٹھے...💔😏