Damadam.pk
Khubsurat44's posts | Damadam

Khubsurat44's posts:

Khubsurat44
 

مجھے پتہ ہے میری خوداریاں تمہیں کھو دیں گی😔
میں کیا کروں کہ مجھے مانگنے سے نفرت ہے
🙂O💔

Khubsurat44
 

تین حرفوں کا عشق رہنے دیجئے
😇
چار حرفوں کا نکاح کیجئے✨❤

Khubsurat44
 

ßy ßy 💔😂😍😍😍😍👈

Khubsurat44
 

ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﻣﺪﺗﻮﮞ ﻣﺮﮮ ﺷﯿﺪﺍﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ
.
O
.
ﺁﻓﺖ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﺎﺷﺎﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ🔥

Khubsurat44
 

انسان وہاں ضد کرتا ہے ،❤
جہاں اسکو مان ہوتا ہے اسکی ضد رد نہیں ہوگی
مان ختم ۔۔۔۔✨
آواز ختم!!! ، الفاظ ختم !!!🔥❤

Khubsurat44
 

سیکھ کر ہم سے طریقے!🥀
سنا ہے اب وہ ہم سے ہی مقابلے کا ارادہ رکھتے ہیں!🖤
ÀwàÑ Zàdî ❤️😎👈

Khubsurat44
 

مجھے میرے جیسے ہی پسند ہیں...😍😍😎
بےظرف،بتمیز،بدمزاج اور برے لوگ😋⁦✌️⁩😘
#___Awan_Zàdî 👑😍

Khubsurat44
 

چھوڑتے نہ تو کیا کرتے۔۔۔!!
مرشد۔
O
وہ شرک کرنے لگ گٸے تھے۔۔۔💔

Khubsurat44
 

یہ جو میری لحد پے روتے ہے نا
o
ابھی ٱٹھ جاؤں تو جینے بھی نہ دیں
#
💔

Khubsurat44
 

توڑے گئے غرور عشق کا
اس قدر سدھر جائے گے
راستے میں کھڑی رہے گی محبت
ہم سامنے سے گزر جائے گے
O
💔

Khubsurat44
 

یونہی نہیں روتا کوئی صاحب..,💔
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے,,.., 💔

Khubsurat44
 

ہم کو آتا اگر شرمندہ و رسوا کرنا☺️🙂🤗
.
O😘😍
.
آپ کو تو ہم کہیں کا نہ رہنے دیتے🖤💔

Khubsurat44
 

میرے نرم لہجے کہ قابل نہیں
یہ ایرے غیرے لوگ؟

Khubsurat44
 

میں اپنے آپ سے ہوں غیر کتنا
کسی سے بھی میری یاری نہیں ہے
💯
😔 😔

Khubsurat44
 

احساس ختم, اہمیت ختم
.
O
.
دِل بھرا, اور رابطے ختم

Khubsurat44
 

*اتنے چھوٹے سے سوال پہ اتنی خاموشی کیوں*
O
*صرف اتنا ہی تو پوچھا کبھی وفا کی ہے کسی سے*

Khubsurat44
 

منزلیں--بھی--اُس--کی--تھیں--راستہ--بھی--اُس--کا--تھا💞
#ایک--میں--اکیلی--تھی--قافلہ--بھی--اُس--کا--تھا💞
ساتھ--ساتھ--چلنے--کی--سوچ--بھی--اُس--کی--تھی💞
#پھر--راستے--بدلنے--کا--فیصلہ--بھی--اُس--کا--تھا💞
آج--کیوں--اکیلی--ہوں--دل--سوال--کرتا--ہے💞
#لوگ--تو--اُس--کے--تھے--کیا--خدا--بھی--اُس--کا--تھا💞
{••••∆ O..Come ..back ..Jani 💔💔💔💔👈∆••••}

Khubsurat44
 

Ñà Màñzîl Hàî Ñà Màñzîl Kà Ñîshà Hàì...🙃❤️
kàhà Py Là Ky Çhørà Hàî Kîçí Ñy💔💔👈☺️

Khubsurat44
 

.آج کہاں_____ ہو تم؟؟
O
میری ایک آہ پر تڑپنے والے
☺️☺️

Khubsurat44
 

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے🥺
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے____!!!❤️...
#