اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::❤❤
O
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی🌹🌹
ﺁﺝ ﮐﮭﺎ ﻗﺴﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻥ
❣❣ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ
O
ﮐﯿﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﺫﺭﺍ ﺑﮭﯽ ﻋﺸﻖ
❣❣. ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﺳﮯ
ﮨﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ..!!💔
O
ﮨﺎﮞ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ....!!
#_____
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔
#O...
ہم نے دل سے کہا کیا قیمت لوں گے اسے
بھلانے کی❤
O
دل نے مسکرا کر جواب دیا بس دھڑکنا چھوڑ دوں گا💗
آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے۔۔۔
O
تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔
ع ' کے بعد ' غ ' لازم ہے
صاحب
عشق ہو اور غم نہ ملے ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔نہ ممکن ہےO
اے غم زندگی نہ ہو ناراض
O
مجھ کو عادت ہے مسکرانے کی😊😊😊
🙂 #
O... .........
سنوارنا چھوڑ دیا خود کو۔۔۔۔۔۔۔
ایک دور میں ہم بھی کمال تھے
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
خــامــوشیـاں کـبھی کـبھی بہـتــ تفـصیل ســے جــوابـــ دیـتی ہیـں😭💔
#O
😭😩😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
وہ جو خود نہ کر سکا وعدے پورے!
O
وہ مجھے بے وفا کہہ کر چلا گیا!
مر گیا ہوں یا زندہ ہوں میرے بارے میں..!
O
خدا کرے تجھے اب اتنی بھی خبر نہ ملے.!
🍁_" جو خود نہیں بولتا
O اس کا صبر بولتا ھے 😊
وفا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں 💖💖..!!!!
O
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں..!!!💔
#ہم تو سہہ چکے جاناں.....!!!
O
اب تم بھی دل بڑا رکھنا🙂🖤🥀
خُدا قبول نہ کرے ______وہ دُعا....!
O
جس میں تجھے کسی______اور نے 🤲مانگا ہو...!
آمین.💔
لگتا_ہے_کوئ_دم_نہیں_تیری_بدعا_میں🥀🖤🙂
میں_بیمار_تو_ہوتی_ہوں_پر_مرتی_نہیں😕😕😔
#O🥀❌
ﺗﺮﮮ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺯﺧﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ
ﺑﮭﺮﺗﮯ
ﻣﺮﮮ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﯿﮍ ﺳﻮﮐﮫ ﺟﺎﺗﮯ
ﮨﯿﮟ🍁🍂
O🥀🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain