جب آخرى ملاقات هو تو مجھے هنس کے ديکھ لينا💔
💔. 💘. 💔. 💘. 💔. 💘. 💙. 💛 O
کىا پتا اگلى بار کفن ميں ديکھو اور هنس بھى نه پاو 💔
یـــوں ہــی کــسی شــب ہجـــر کـــی سحـــر
اعــلان ہــو گـــا، ہـــم انتـقال کـــر گــئے💔
#O ...in Sha Allah
بے وجہ نہیں روتا کوئ عشق میں غالب
جسے خود سے بڑھ کر چاہو وہ رلاتا ضرور ہے💔
#O❤️
آتا ہے کون کون میرے غم کو باٹنے
محسنO
تو میرے موت کی افواہ اڑا کے دیکھ
لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اُسے
O
کـتنـا آسـاں ہـے مشـورہ دینا💔
دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے
O
آگ جیسی تھیں خواہشیں اس کی 🔥💯
میں کبھی بہت مسکراتی بھی تھیا
O
دیکھا ھے آج خود کو ایک بچپن کی تصویر میں ❤