Damadam.pk
Khubsurat44's posts | Damadam

Khubsurat44's posts:

Khubsurat44
 

میں اب موت کے بہت قریب ھوں....
😇😊O
یہ میرا آخری دن ہو سکتا ہے...😩😭🤐😫

Khubsurat44
 

پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے💔💔
پھر اِک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی.....🔥 🔥O

Khubsurat44
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
O
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔

Khubsurat44
 

لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم سوتی کیوں نہیں...*
میں مسکرا کر کہتی ہوں جن کے خواب ٹوٹ جائیں ان کو نیند نہیں آتی...*o 🥰 ❤️

Khubsurat44
 

Rola K GaYa IshQ TeRa ...Ky ..Many Nahi Dil Ye MeRa ...
.
K S Chup Mai KaraO ...oO Rola K GaYa IshQ TeRa ..😭😢

Khubsurat44
 

°وہ مجھے چھوڑنے کا سوچ رہا تھا'
O
اور لوگ مجھے اپنانے کے لیئے مَنتیں مانگ رہے تھے"👌💔

Khubsurat44
 

صاحب چھوڑ دیا اس کا انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے
O
جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی بھی گزر جاے گی

Khubsurat44
 

تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے
O
جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔

Khubsurat44
 

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤
....O....

Khubsurat44
 

#تم بھی کر کے ۔دیکھ لو محبت کسی سے
O
#جان جائوگے ہم نے ۔مسکرا نا کیون چھوڑ دیا😥😥

Khubsurat44
 

تیری عزت میں تھی جھکی ہوئی
O
تو نے گرا ہوا سمجھ لیا 💔🙄☺️

Khubsurat44
 

....اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے 😃
O
اب ہر دلاسہ رُلا دیتا ہے _😓

Khubsurat44
 

اسے کہنا ذرا سوچ کر مجھے خود سے جدا کرے
" O "
زندگی ذلف نہیں جو پھر سے سنور جائے گی

Khubsurat44
 

اسے کہو ہماری برابری کرنا چھوڑ دے....😘😘
O
ایڑیاں اٹھانے سے قد بڑے نہیں ھوتے..😎😎
SArKaR. 😘🎉☝️✌️

Khubsurat44
 

دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے
ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے💕
#O

Khubsurat44
 

یہ جو میں نے خود کو بدلا ہے---
O
یہ میرا تجھ سے بدلا ہے!!!!
#

Khubsurat44
 

اس نے کہا پھر کرو گے..... محبت...**
O
دل زخمی زخمی تھا پر ہونٹوں نے کہا انشااللہ....!!

Khubsurat44
 

سگریٹ کی طرح پھونک ڈالیں گے
O
یہ جو لوگ آج کل نواب بنے پھرتے ہیں

Khubsurat44
 

کسی کچے رنگ کی طرح ۔۔
O
اترنے لگے ہو تم دل سے🥀

Khubsurat44
 

ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﻣﺪﺗﻮﮞ میرﮮ ﺷﯿﺪﺍﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ۔..😘😘o
ﺁﻓﺖ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﺎﺷﺎﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ۔💔💥