Damadam.pk
Khubsurat44's posts | Damadam

Khubsurat44's posts:

Khubsurat44
 

❤🔐✊"-
...اور بھی طریقے ہیں مجھے پرکھنے کے لیے😘😘O
اُسکا نام لیکر میرا صبر نہ آزمایا جائے💔🔥

Khubsurat44
 

درد دل 💗 کی آہ تم نہ سمجھ سکو گے کبھی
O
ہر درد کا ماتم سرعام نہیں ہوتا💔💔💔

Khubsurat44
 

میں بھولا نہیں زمانے کے ستم کو....😘😘
O
مھجے ہر وہ شخص یاد ہے جس سے حساب لینا ہے ,,.😎😎💖
SaRkaR..💖😘😎✌️

Khubsurat44
 

انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو 🥰؟
ہم ٹھہرے انا پرست بولے جی الحمدللہ..💞🔥 🖤💯

Khubsurat44
 

انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو 🥰؟
O
ہم ٹھہرے انا پرست بولے جی الحمدللہ..💞🔥 🖤💯

Khubsurat44
 

اس دن 🌇 تم کو احساس 💘 ہوگا سنگ دل🖤
O
جس دن🌇 میرا نام مسجد 🕌میں پکارا🔊جائےگ
...

Khubsurat44
 

--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
O
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
💔💔

Khubsurat44
 

*صبر کر یہ عشق بھی مر جائے گا اک دن*
O
*تم نے سنا نہیں _ _ _ _ کلُ نفّسٍ ذائقتہُ الموت*

Khubsurat44
 

مر جائیں وہ مجبوریاں
O
جن کی وجہ سے تم مجھ سے دور ہو... 😔🔥

Khubsurat44
 

Kuch LoOg KehTy ThY kY HuM MaR Jai Gy ...ajJ KaL Mai ...
.
.
KhUDa Ki QaSaM UnHy ZinDa DekHa ...
.

Khubsurat44
 

جب آخری ملاقات ہو تو ہنس کر دیکھ لینا مجھے
O
کیاپتہ اگلی بار مجھے کفن میں دیکھو اور تم ہنسو نہ پاؤ

K  : Fake PeoPle ...I Hate ... World - 
Khubsurat44
 

مجھے مجبور نہ کرو کچھ لکھنے پر🤐
ورنہ تــــــــــــــــــــم رو پڑو گے😒😏
O

Khubsurat44
 

وه قہقوں میں گھری لڑکی
اب اداس اور تلخ نظر آتی ہے 🙂💔
___O💕 🍁

Khubsurat44
 

*ابھی یہ لوگ مگن ہیں حرف تولنے میں*😎😎
O
😘😘*ابھی تو شہر نے میرا لہجہ سُنا ہی نہیں*

Khubsurat44
 

😘😘😘😘بری نظروں کی خیر کرنا مولا🍁
😎دن جوانی کے عروج پر ہیں🔥

Khubsurat44
 

پلٹ کے دیکها تها جس طرح اُس بےوفا نے مجهے
O
میں آنکهوں پہ ہاتھ نہ رکهتا تو دریا بہہ جاتا 💔

Khubsurat44
 

بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟
OooooooooO
تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا💔

K  : Bewafa ..Hm ..Hai ..😊😘 - 
Khubsurat44
 

اب تو خود سے بھی ملنے کو دل نہیں کرتا
بہت برے ہیں کچھ اپنوں سے سنا ہے🌚💔
___O 🍁