Damadam.pk
Khubsurat44's posts | Damadam

Khubsurat44's posts:

Khubsurat44
 

.."قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤o
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!! .... O

Khubsurat44
 

💔لوگ آپ کے اندر آپ کا دکھ تلاش نہیں کرتے
اُن کو اُس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو آپ کے ساتھ ہوا💔
🙏🙇🙇🙏😢
#____________________o

Khubsurat44
 

ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﻣﺪﺗﻮﮞ میرﮮ ﺷﯿﺪﺍﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭ! 😣💔۔
ﺁﻓﺖ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﺎﺷﺎﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ۔😘😘

Khubsurat44
 

بد مزاج سی لڑکی ہوں
O
بہت کم لوگوں کو راس آتی ہوں 🖤

Khubsurat44
 

آج اتنا درد بھرا ہے سینے میں
"اے ساقی"
کہ دیواروں کو بھی سناؤں تو وہ بھی پھٹ جائیں گی O..😣😥😥🤐😫😫

Khubsurat44
 

-"🌸🍁-"
اک دن ہو گا محسوس تمہیں میرا ہونا کیا تھا میرا نا ہونا کیا ہے- 🥀💔🔥🖤-//
____O🍁

Khubsurat44
 

درد دے کر سوال کرتے ہو 😊
تم بھی غالب کمال کرتے ہو😞
#O💔

Khubsurat44
 

اس ایک شخص کی جدائی سے
ہر اک شخش اب زہر لگتا ہے
🙏*O*🙏

Khubsurat44
 

تمہیں کیا پتہ کہ ، رب کا واسط
O
بے بسی کی کس انتہا پہ دیا جاتا ہے ..🔥

Khubsurat44
 

تیرﮮ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﺑﮭﯽ۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﯿﮟ
مجھے ﭼﮭﻮﮌ کر۔۔۔۔۔۔۔ مجھے ﮈﮬﻮنڈﻧﺎ😊o

Khubsurat44
 

اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔o

K  : Ho Gaey PaGal TeRii YadoO Mai Hum ....O ..Tum ChaLy AoO ..... - 
Khubsurat44
 

دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نہیں دیتے
O

Khubsurat44
 

دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نہیں دیتے
..🙂o☺️

Khubsurat44
 

دنیا میں ہو سکتا ہے منافق بازی لے جائیں ___
مگر آخرت سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے ❣️😍💯
☺️ O💯

Khubsurat44
 

زندگی سے وفا کرو🥀
جو نہیں ملتا اسے دفع کرو💯🤣O

Khubsurat44
 

❣بہت تمنا تھی کسی کا ہو جانے کی پر کیا پتہ تھا ❣
❣جن کے ہم ہونا چاہتے ہیں انہیں عادت ہی نہیں ❣
❣ کسی کو آپنا بنانے کی ❣O

Khubsurat44
 

میری پھوپوں جانی کا انتقال ہوگیا ۔۔۔😫😫😫😫😫

Khubsurat44
 

ہمارے بعد بھی آباد ہے ان کی محفلیں ۔۔۔۔صاحب ۔۔۔اور ہم نادان یہ سمجھتے تھے کہ یہ رونقیں ہم سے ہے ۔۔۔۔😊😊O

Khubsurat44
 

آ مل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ ایک ہوجانے کی یوں بکھرے بکھرے نہ تم اچھے لگتے ہو نہ ہم O