Damadam.pk
Khubsurat44's posts | Damadam

Khubsurat44's posts:

Khubsurat44
 


بہت زور سے____ ہنسا میں بڑی مددتوں کےبعد..........!!
آج پھر کہا کسی نے___ میرا اعتبار کیجیے......!!

K  : پھر آخر تھک ہار کر ہم نے تسلیم کیا کہ خدا کی محبت کے سوا سب افسانے ہیں💯🔥😊o - 
Khubsurat44
 

ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤. Noor💔💔

Khubsurat44
 

شاعری شوق نہیں اور نہ ہی ______کاروبار ہے
بس جب درد برداشت نہیں کرپاتا تو لکھ دیتا ہوں.,
*💔💔💔

Khubsurat44
 

حشر میں اے خدا نہ دینا۔۔۔۔۔
پھر سزا کوئی زندگی جیسی۔۔۔۔۔
😪😪

Khubsurat44
 

مجھے حیرت ہے کچھ لوگ جھوٹ بولتے ہے ۔۔۔تو وہ یہ کیوں نہیں سوچتے کہ 1 دن ان کا جھوٹ سامنے آ جاۓ گا ۔۔۔اور پھر وہ آپ سے نفرت کرنے لگے گا ۔۔۔کچھ لوگ عزت کی قابل نہیں ہوتے ۔۔۔اور ہم پہ پہ اپنی محبت لٹا رہے ہوتے ہے ۔۔۔I Hate You ...JuSt 4 U ...

Khubsurat44
 

❤ لفظ حسرت مٹا دیا ہم نے اپنی زندگی کی کتاب سے ❤
❤ جو چاہا اسکو پا لیا اور جسکو نہ پا سکے اسکو بُھولا دِیا ❤ 😍😘💕👈

Khubsurat44
 

آخری خواہش پوچھتے ہو تو سنو صاحب
میرا جنازہ گزرے تم تالیاں بجانا،،،🙂💔O😫😫

Khubsurat44
 

میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے😍🔥
میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے💔
#o 🔥

Khubsurat44
 

کون کہہ سکتا ہے اُس کو دیکھ کر
یہ وہی ہے جو ہمارا تھا کبھی💔
#O#

Khubsurat44
 

تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک
پر وہ جو بہانے بنا رہے تھے وہ عجیب تھے
o

Khubsurat44
 

محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل هے !!
#UdaaS
جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں !!!! 💔💔💔💔💔

Khubsurat44
 

ہم ایک بار نہیں بار بار مارے گئے
ہم پہ جنون چڑها تها کسی پہ مرنے کا___

Khubsurat44
 

پتا ہے میں کیا چاہتی ہوں.
تمہیں میری قبر بھی نہ ملے۔
.
O😊😫😫

Khubsurat44
 

💦"ڈھل ہــــی گیا ہوگا اب تـــو حُسن اُس کا
جس نے کچی "جوانـی" میں ہمیں برباد کیا"💦O😫

Khubsurat44
 

تمہارے ہوتے ہوئے غیر کا دلاسہ ہے
تمھیں پتہ ہے یہ کتنا بڑا طمانچہ ہے؟
O

Khubsurat44
 

💗شعر و شاعری تو دل بہلانے کا ذریعہ ہے💗
💞💞 #UdaaS--!!💞💞
💗لفظ کاغذ پر اتارنے سے یار واپس نہیں آتا----💗

Khubsurat44
 

اب تیرا رونا کس بات کا...،😢😢😢
اب تو مر گئے جو تم پے مرتے تھے. 😭😭😭

Khubsurat44
 

کیا یہ درد تھوڑا ہے ؟
کے تم نے مان توڑا ہے !!!💔🙏
#

Khubsurat44
 

Iss barr rothy gy nhi
Bhola dyyyy gyyy tummyyy