Damadam.pk
Khubsurat44's posts | Damadam

Khubsurat44's posts:

Khubsurat44
 

خبر کر دے کوئی اس بے خبر کو
میری حالت بگڑتی جا رہی ہے... 😰
💔💔

Khubsurat44
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔

Khubsurat44
 

ہم تھےتم تھے کچھ جذبات ہی تو تھے.
ارے چھوڑو، کچھ نہیں، الفاظ ہی تو تھے.

Khubsurat44
 

صاحب!مجھے انصاف چاہیے‼😢👉
دل میرا ہے تو مالک کوئی اور کیوں‼💔😢
عشق عبادت۔۔۔

Khubsurat44
 

سجدے نہیں کیۓ کبهی ہم نے غیروں کے سامنے.
جس چیز کی ضرورت پڑتی ہے خدا سے مانگ لیتے ہیں.

Khubsurat44
 

ہزاروں غم ہیں لیکن آنکھ سے ٹپکا نہیں آنسو
ہم اہلِ ظرف ہیں پیتے ہیں چھلکایا نہیں کرتے

Khubsurat44
 

قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے
#udaaS

Khubsurat44
 

Zarori nhi hrr rishta bawafi pa khtm ho
Kuchh
Reshty kise k khoshi k lia b khtm kia jaty han
It's true yrr

Khubsurat44
 

Narazz honyy k lia b koi reshta chaheya
Narazgi bht kimti hoti ha hr kise pr ni lutai jati

Khubsurat44
 

جو لوگ ہمیں دیکھ کر جلتے ہیں 💦
انھیں کہنا
ابھی تو ہم سادگی سے چلتے ہیں💦

Khubsurat44
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔o

K  : DIL ..Dil..Dil..❤❤ - 
Khubsurat44
 

یا تو تیرا ہی ذکر کرے ہر شخص...
یا ہم سے کوئی بھی گفتگو نہ کرے..
..

Khubsurat44
 

وہ اپنا حافظہ ہی کھو بیٹھے تھے
وعدے تو بہت یاد دلائے میں نے
🙂❤

Khubsurat44
 

بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
اِدھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہیں

Khubsurat44
 

کھلے پنجرے میں دیکھا ہے کبھی بیٹھا ہوا پنچھی؟؟
💞💞💞
تمہیں معلوم ہی کب ہے محبت کس کو کہتے ہیں۔. 💞💞💞
معصوم پنچی❤❤❤

Khubsurat44
 

کفن ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھیں گے
انہیں میرے مرنے کا اعتبار نہیں آئے گا🙃💔🥀

Khubsurat44
 

#_موت_ایمان_کے_ساتھ🙏👁
.
.
#_زندگی_جانان_کے_ساتھ😉🤗

K  : کھڑے ہیں سانس کی سرحد پہ تنہا ہمارے درمیاں بس زندگی ہے.. - 
Khubsurat44
 

اس سے بڑھ کر ضبط کی اور کیا مثال دو
۔
۔۔۔یاروں۔۔
۔
وہ مجھے گلے لگا کہ رویا بھی تو کسی اور کیلۓ۔۔۔؟؟؟
۔
O.....😫😫😫