Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

خواہشوں کو بے لگام مت چھوڑو یہ باغی ہو جائے تو حرام۔ حلال ۔جائز۔ناجائز۔کچھ بھی نہیں دیکھتی!!!

Khushi_11pk
 

غصہ اس سلگتی ہوئی لکڑی کی مانند ہے
جو دوسروں کو جلانے سے پہلے خود جلتی ہے

Khushi_11pk
 

ماحول کی كڑواہٹ جب خون كا حصه بنتی ہے
تو خود بخود لہجوں سے مٹھاس كم ہو جاتی ہے

Khushi_11pk
 

آندھیاں مغرور درختوں كو کھا جائے گی۔
بس وہی شاخ بچے گی جو لچک جائے گی۔

Khushi_11pk
 

کبھی نہیں سنا کہ انسان کو اس کی عاجزی لے ڈوبی
انسان کو ہمیشہ اس کا تکبر ہی لے ڈوبتا ہے

Khushi_11pk
 

غرور کس بات کا ہے تجھے۔
جب کہ تیری سانس بھی ترے بس میں نہیں ہے

Khushi_11pk
 

کسی کو زلیل کرنے سے پھلے خود زلیل ہونے کے لئیے تیار رہیں
کیونکہ اللھ کا ترازو صرف انصاف تولتا ہے

Khushi_11pk
 

رو کر مانگ لیا کرو رب سے، اسے کسی کے رونے پر ہنسی نہیں آتی،

Khushi_11pk
 

ایمان کے ساتھ ایک جھونپڑی میں رہنا
کفر میں کفر کے ساتھ محلوں میں رہنے سے بہتر ہے

Khushi_11pk
 

الله کی حکمت سے کوئی واقف نہيں
وه ہميشہ اپنے نيک بندوں کو آزمائش ميں ہى ڈالتا ہے

Khushi_11pk
 

گرتا میں خود ہوں
سنبھالتا میرا الله ہے

Khushi_11pk
 

سجدے کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ زمین سے کی جانے والی سرگوشی آسمانوں پر گونجتی ہے

Khushi_11pk
 

عروج پہ تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ،،،!مشکلوں میں جو ساتھ چلیں اسے ہم یار کہتے ہیں!!

Khushi_11pk
 

دوست وہ ہے کہ جب دیکھو تو آئینہ لگے اور جب ساتھ چلے تو سایہ لگے کیونکہ آئینہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا

Khushi_11pk
 

سچا دوست وہی ہے 😎
جس کے ساتھ رہنے سے خوشی دگنی اور غم
آدھے ہو جاتے ہیں

Khushi_11pk
 

دوستی بھی عشق سے کم نہیں ہوتی ۔۔۔۔
اگر زندگی میں ساتھ ہو اچھے دوستو کا تو زندگی جنّت سے کم نہیں ہوتی

Khushi_11pk
 

بات تو صرف چاہت اور احساس کی ہوتی ہے
ورنہ دوست اور دشمن ایک ہی حرف سے شروع ہوتے ہیں

Khushi_11pk
 

انسان زمین پر گر کر اٹھ سکتا ہے
مگر کسی کی نظروں میں گر کر کبھی نہیں اٹھ سکتا........

Khushi_11pk
 

کسی کے راستے میں مشکلات پیدا کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ آپ اس کی تو صرف دنیا خراب کررہے ہو لیکن اپنی آخرت"تباہ"کررہے ہو

Khushi_11pk
 

ﭼﯿﺰﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ
ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻟﻖ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے