جب دعاؤں اور کوششوں سے بات نہ بنی تو فیصلہ اللہ پر چھوڑ دو اللہ اپنے بندوں کے بارے میں بہتر فیصلہ کرنے والا ہے
صدقہ فقیر کے سامنے عاجزی سے با ادب پیش کرو
کیونکہ خوشدلی سے صدقہ دینا قبولیت کی علامت ہے
اللہ سے جب بھی مانگو بھروسے کے ساتھ مانگو کیونکہ جب بھی دیتا ہے جب تم نہیں مانتے پھر یہ کیسے ممکن ہے کے تم مانگو اور وہ عطا نہ کرے
چن لے مجھے بھی اپنے سجدے کرنے والوں میں اے الّلہ
کب تک بھاگتا رہونگا تجھ سے تیری ہی دنیا میں
فکر نہ کریں لوگ بھول جائیں
مگر اللہ نہیں بھولتا آپ کی نیکی اور لوگوں کی زیادتی۔
تنگ دستی میں سخاوت کرنا
غصے میں سچ بولنا
اور طاقت رکھتے ہوئے بھی معاف کرنا بہترین نیکی ہے۔
ہو سکتا ہے ہمارے رب نے ہمارے لیے سمندر لکھا ہو-
اور ہم ایک قطرے کیلے ضد کر رہےہوں- سو بہتر ہے کہ صبر کرو
اپنی ذات کو سمندر کی طرح بنا لو کیونکہ سمندر اپنی اندر بہت سارے شے لینے کے بعد اوپر سے پر٫ سکون نظر آتا ہے
کبھی بھی غصے کی حالت میں فیصلہ نہ کرو
کیونکہ ابلتے پانی میں عکس دکھائی نہیں دیتا
کبھی کبھی ہم جیت جاتے ہیں......
کبھی کبھی سیکھ جاتے ہیں.....
😏💔🔥
صبح بخیر
کوشش کیجئے
زندگی کا ہر لمحہ سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے...
کیونکہ!
زندگی نہیں رہتی اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں...
صبح بخیر زندگی
دعا ہے کہ جب آپ پرسکون نیند سے بیدار ہوں،پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں،آسانیاں،خوشیاں اور تمام محبتیں خداوند ایسے ہی عطا کرے-کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے
🌿🌸آمین
آنسو انسان کے سب سے اچھے دوست ہیں💥
جو خوشی میں بھی ساتھ اور غم میں بھی ہیں 💔🔥
جو زخم زبان سے لگتا ہے اس کو دنیا کا کوئی مرہم ٹھیک نہیں کرسکتا۔
کبھی بھی کسی کی برائی مت کرو کیونکہ برائی تم میں بھی ہے اور زبان دوسروں میں بھی
ترے دل میں جگہ نہ بنا سکے تو کیا ہوا
بس اتنا جانتے ہیں تم یاد دل سے کرو گی 🙁🙁
ہم چھوڑ دینگے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے
اللہ کی 4 رحمتیں جو انسان سے برداشت نہیں ہوتیں
1-مہمان
2-بیٹی
3-بارش
4-بیماری
اللہ کے 4 عذاب جو انسان خوشی سے قبول کرتا ہے
1-سود
2-جہیز
3-غیبت
4-جھوٹ
اچھی بات پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ہے
عبادتیں اور ان کا تقدس اپنی جگہ لیکن انسان کا دل
راضی کرنا الله کو راضی کرنے کے برابر هے.
سمجھ نہ آیا زندگی تیرا یہ فلسفہ
ایک طرف کہتی ہے
صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
دوسری طرف کہتی ہے
وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain