ایک آنسو گرا______تو ہنس پڑا میں.......!!
میری کوشش تھی کہ دوسرا نہ گرے........!!
شہر پریشاں میں بھی تبسم ہے ان کے چہروں پر 🥰
عجب ہیں یا رب یہ تیرے برگزیدہ بندے❤️
سب سے اچھی زندگی وہ گزارتا ہے۔ جو اپنی ضروریات کے لیے اللہ کے سوا کسی دوسرے پر بھروسہ نہیں کرتا۔۔
مرنا ہم سجدے میں چاہتے ہیں
اور نماز ہم پڑھتے نہیں،
کبھی بھی غصے کی حالت میں فیصلہ نہ کرو
کیونکہ ابلتے پانی میں عکس دکھائی نہیں دیتا
آئینہ جب ہاتھ میں اٹھایا کرو
پہلے دیکھا کرو پھر دکھایا کرو
میرا درد کسی کے ہنسنے کی وجہ ہو سکتا ہے ۔۔۔لیکن میری ہنسی کبھی کسی کے درد کی وجہ نہیں ہونی چاہیے

وہ جو اک شخص جو تمہیں تمہارے گناہ پر ٹوکے ان تمام مخلص نظر آنے والے لوگوں سے بہتر ہے جو تمہارے گناہوں پر پردہ ڈالتے ہیں
گناہ کے دوران موت نہ آنا۔۔۔اور گناہ کے بعد توبہ کی مہلت مل جانا۔۔اللہ کا بہت بڑا احسان ہے!!!
جب ضمیر ملامت کرنا چھوڑ دے
تو سمجھ لو اب انسانیت ختم ہو گئی ہے
کبھی کبھار اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ برے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ بھی انسان ہیں
صحیح بات اور درست لہجہ مخاطب کو اپنی طرف ایسے کھینچتا ہے جیسے گلاب کا پھول تتلیوں کو........
لوگ کہتے ہیں رشتوں میں شکریہ اور معذرت نہیں ہوتی۔
لیکن درحقیقت۔یہی دو، لفظ،،
رشتوں کو بچا لیتے ہیں
کسی کو ہم راز مت بناؤ ورنہ بے راز ہو جاوگے یاد رکھو اللہ کے سوا کوئ بھی ہمارے راز نہی چھپا سکتا
ان کی آنکھوں میں نظر آتا ہے سارا جہاں مجھ کو ۔
افسوس کہ ان آنکھوں میں کبھی خود کو نہیں دیکھا ۔
روتے رہ جاوں گے جس دن سجدے کی طاقت نہیں ہوگی😥😥
ابھی بھی وقت ہے نوجوانوں نماز قائم کرو💞🥀
اداکارہ نہی ہوں میں ،،،ورنہ نبھا جاتی سارے رشتے💔،،،،،حقیقی بندی ہوں اس واسطے دوری بڑھا رہی ہوں

کسی کا محتاج نہ کر مجھ کو زمانے میں
کمی کونسی ہے تیرے خزانے میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain