Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

زندگی ھاتھوں سے نکلی جا رہی ہے
شام سے پہلے رات آ رہی ہے
پہلے لوگوں کی زبان سمجھ نہیں آتی لیکن اب سمجھ میں آرہی ہے

Khushi_11pk
 

اللہ تعالی جب کسی بندے سے دوستی کرنا چاہتا ہے تو اسکی زبان پر اپنا ذکر اور دل پر اپنی فکر کے دروازے کھول دیتا ہے

Khushi_11pk
 

پریشان نہ ہوں ....
ٹھوکریں بھی ان کو لگتی ہیں ...
جن کو اللہ پاک نے تھامنا ہو...

Khushi_11pk
 

غصہ میں جو چھوڑ کر چلا جائے وہ واپس آجاتا ہے
لیکن جو مسکرا کہ چھوڑ دے وہ پھر کبھی واپس نہیں آتا

Khushi_11pk
 

وہ میرے روبرو ہو کر کچھ اس طرح روئے
کہ
میری ہنسی نکل گئ اس کی ناک کا غبارہ دیکھ کر
😁😁😁😁

Khushi_11pk
 

جب آپ کو ہر شخص سے شکایت ہونے لگے تو دیکھ لیجیے کہ خرابی کہیں آپ ہی کے اندر ہی تو نہیں....!!!!

Khushi_11pk
 

قناعت پسند ہمیشہ پرسکون اور حریص ہمیشہ اضطراب کا شکار رہتا ہے ہر کام میں اللہ پر توکل اور ہر حال میں الحمدللہ کی کیفیت میں انسان پرسکون رہتا ہے۔

Khushi_11pk
 

ایک بیوی گھر میں اپنے شوہر کو علیحدگی پر مجبور کرتی ہے
مگر وہی عورت والدین کے گھر جا کر بھائیوں کو اکٹھا رہنے کی تلقین کرتی ہے
🤔🤔🤔🤔🤔

Khushi_11pk
 

زندگی صبر کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے ۔۔۔میں نے ہر شخص کو یہاں۔۔خوشیوں کا انتظار کرتے دیکھا ہے ۔۔۔۔

Khushi_11pk
 

مجھےنہ مال ودولت چاہیے نہ شہرت چاہیے میرے مولا
مجھےجو چاہے وہ تیرے" کن" کا منتظر ہے میرے مولا

Khushi_11pk
 

یہ لفظوں کی تجارت تھی
دل کچھ اور سمجھا تھا
اسے مسکرانے کی عادت تھی
دل کچھ اور سمجھا تھا

Khushi_11pk
 

اپنے سے علیحدہ مجھے ہونے نہیں دیتیں
یادیں تیری مجھے چین سے سونے نہیں دیتیں
یادیں

Khushi_11pk
 

غم زندگی ، غم بندگی ، غم دوجہاں ، غم جادواں
میری ہر نظر تیری منتظر ، تیری ہر نظر میرا امتحاں

Good morning
K  : Good morning my sweet friend - 
Khushi_11pk
 

"خاموشی بھی وہی پسند کرتے ہیں جو بولنے سے چوٹیں کھا چُکے ہوں"🔥💔

Khushi_11pk
 

آج کل اکثریت میں ہم یہی سوچتے ہیں
کہ گھر اچھا ہو کاروبار اچھا ہو
لیکن
قبر کی منزل اچھی ہو آخرت اچھی ہو یہ بہت کم سوچتے ہیں

Khushi_11pk
 

جب آپ عروج پہ ہوتے ہیں تو اپنے دوستوں کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کون ہیں اور جب آپ زوال پر ہوتے ہیں تو آپ کو پتہ چلتا ہے کہ دوست کون ہے

وہ زندگی کیا جس میں دوستی نہیی۔
وہ دوستی کیا جس میں یادیں نہیی۔
وہ یادیں کیا جس میں تم نہیی۔
اور وہ تم ہی کیا جس کے ساتھ ہم نہیی۔
K  : وہ زندگی کیا جس میں دوستی نہیی۔ وہ دوستی کیا جس میں یادیں نہیی۔ وہ یادیں - 
Khushi_11pk
 

سب سے اچہا وقت گذارنا ہے تو پڑھو
لاالہ الا اللہ محمدرسول اللہ
جس کوبھی سینڈ کرو گے وہ لازمی پڑھے گا اورثواب آپکو بھی ملۓ گا

Khushi_11pk
 

توجیے ہزاروں سال ایساخداکرے
توجس سے دل لگاے وہ تجھ سےوفاکرے
تیری صورت میں اتنانورخدابھردے
چاندبھی خودتجھے آکرملاکرے
خدایہ آرزوتمناپوری کرے
وہ قبول ھودعاجوتوکرے
صداخوشیوں میں ڈوبی رہے زندگی تیری
خداتجھےایسی ذندگی عطا کرے (آمین)
Islamic SMS