قناعت پسند ہمیشہ پرسکون اور حریص ہمیشہ اضطراب کا شکار رہتا ہے ہر کام میں اللہ پر توکل اور ہر حال میں الحمدللہ کی کیفیت میں انسان پرسکون رہتا ہے۔
ماں باپ کی دوا والی پرچی اکثر کھو جایا کرتی ہے اور جائیداد وغیرہ کے کاغذات ہم سنبھال کر رکھتے ہیں☹️☹️☹️👀👀👀🌹🌹
عورت کے چہرے کے سارے رنگ
.
اس کے شوہر کی وجہ سے ہوتے ھیں
دل کی عمارتوں میں کھیں بندگی نہیں۔۔۔۔ پتھر کی مسجدوں میں خدا ڈھونڈتے ہیں لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آج بغیر ماک دفتر نہیں جا سکتے ہو تو قیامت کے دن بغیر داڑھی محمد رسول اللہ صلى الله عليه واله وسلم کے سامنے کیسے جا سکتے ہو