Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

یوں تو کسی سے پیار نہیں کرنا اور اگر کر لیا تو اظہار نہیں کرنا اور نبھا سکو تو نبھا لینا ورنہ یوں آدھی ادھوری محبت کر کے کسی کی زندگی برباد نہیں کرنا 😴😒🙁

Khushi_11pk
 

فیڈرل تعلیمی بورڈ اور ملتان تعلیمی بورڈ کے سوالات میں فرق
فیڈرل تعلیمی بورڈ: آپ کا نام کیا ہے دس نمبر
ملتان تعلیمی بورڈ: آپ کا نام کیا ہے، اس کے اجزاء کون کون سے ہیں، اس کی مماثلت اور تضاد کو پانچ پانچ مثالوں سے واضح کیجئے، اور گراف کی مدد سے اس کے چھوٹے اور پڑے اعداد کو نمایاں کریں۔ دو نمبر

Khushi_11pk
 

اس سال سعودی حکومت نے پاکستان کی دو حج درخواستیں نامنظور کی ہیں
پہلی درخواست ہمارے صدرِ پاکستان کی ہے
جو اس لئے نامنظور کر دی گئی تاکہ جمرات پر حاجیوں کو پریشانی نا ہو کہ پتھر کس شیطان کو مارنے ہیں
اور دوسری درخواست الطاف بھائی کی ہے
اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ اسلام ٹیلیفونک حج کی اجازت نہیں دیتا ہے

Khushi_11pk
 

آتش دوزخ نہ دیکھ غضب سے مجھ کو
بڑا رحیم ہے وہ جس کا گناہگار ہوں میں

Khushi_11pk
 

سب تمہیں ذکر الٰہی سننا اچھا لگنے لگے
تو جان لو کہ تمہیں اللہ سے اور اللہ کو تم سے محبت ہوگئی ہے

Khushi_11pk
 

وہ.جن کو ہماری باتیں کڑوی لگتی ہیں😒😒
وہ چینی کی دوکان کیوں نئ کھول لیتے😏😏

Khushi_11pk
 

مدتیں ہو گئیں گناہ کرتے
شرم آتی اب دعا کرتے

Khushi_11pk
 

مصیبت کا مقابلہ صبر سے کرو۔۔۔۔۔۔اور نعمت کا شکر سے۔۔

Khushi_11pk
 

ایک دوسرے کے رزق پر نظر مت رکھو ۔۔۔۔کیوں کہ اللہ پاک سے بہتر کوئی تقسیم نہیں کر سکتا۔۔

Khushi_11pk
 

نہ گورا حسن کی علامت ہے
اور نہ کالا بدصورتی کی نشانی ہے
کفن سفید ہو کر بھی خوف کی علامت ہے
اور کعبہ کا غلاف کالا ہو کر بھی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے

Khushi_11pk
 

زمین والے مایوس کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔! مگر آسمان والا نہیں!!

Khushi_11pk
 

یوں تو وہ دلوں کی حال جانتا ہے مگر وہ چاہتا ہے اس سے مانگا جائے یہ اس کی شان ہے کیونکہ وہ بادشاہ ہے

Khushi_11pk
 

انسان جتنی محنت خامی چھپانے میں صرف کرتا ہے
اتنی محنت میں خامی دور کی جاسکتی ہے۔

Khushi_11pk
 

زندگی ہر شخص کو عزیز ہوتی ہے
لیکن ایک بلند نظر انسان کو عزت زندگی سے زیادہ عزیز ہوتی ہے

Khushi_11pk
 

ہم برے تھے برے ہیں اور برے ہی رہیں گے
فکر تو وہ کریں جو بولتے کچھ ہیں کرتے کچھ ہیں دیکھاتے کچھ ہیں اور ہوتے کچھ ہیں

Khushi_11pk
 

آج میں نے اپنے سائے سے پوچھا میرے ساتھ کیوں چلتے ہو تو اس نے ہنس کر بولا
اور تیرا ہے کون ۔۔۔۔۔

Khushi_11pk
 

اس دنیا کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے
جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی

Khushi_11pk
 

اخلاق کا تعلیم سے کوئی لینا دینا نہیں
میں نے ان پڑھ لوگوں کو انتہائی با تمیز اور
تعلیم یافتہ لوگوں کو انتہائی بدتمیز دیکھا ہے

Khushi_11pk
 

صبح بخیر
اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو
اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے
آمین

Khushi_11pk
 

مجھے 😊
ایمان دے ، نور دے ، مسکان دے ، شفا دے ، حیا دے 😍
سب بولو آمین 😂😁
🙈